سپاہ پاسداران کی بحریہ
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
خطے میں امریکی مراکز اور بحری جہازوں کے بلا تکلف نشانہ بنائیں گے، سپاہ پاسداران کی بحریہ کا انتباہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خبردار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے تجارتی اور تیل بردار جہازوں پر جارحیت کی صورت ميں امریکی مراکز و مفادات اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز کی سلامتی اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ہاتھ میں ہے، مسلح افواج
مسلح افواج نے اعلان کیا: بحری جہازوں کا دوسرے راستوں کی طرف انحراف، غیر محفوظ ہے اور سپاہ پاسداران کی بحریہ کے شدید رد عمل کا باعث بنے گا۔
-
آبنائے ہرمز میں کشیدگی، ایرانی پاسداران کی کارروائی، بحری تنازعہ میں اضافہ
ایران کی نیم فوجی تنظیم سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں کو تحویل میں لے لیا ہے، جنہیں اسرائیل سے منسلک قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد، آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازرانی کے لئے، مشروط ـ عارضی طور پر کھول دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے ایک قریبی ذریعے نے فارس خبر ایجنسی کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ایران اور امریکہ کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی وساطت سے ہونے والی جنگ بندی کے تحت، طے یہ تھا کہ ایران کی شرطوں کی تکمیل پر آبنائے ہرمز کو بھی عارضی طور پر اور مشروط طور پر کھول دیا جائے گا۔ / امریکی محاصرہ جاری رہا تو آبنائے ہرمز دوبارہ بند ہوگا۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق- 4 کی 87ویں لہر+2؛ امریکی کمانڈروں اور افسران کا اجلاس نشانہ بنا
وعدہ صادق- 4 کی 87ویں لہر کے دوسرے مرحلے کا آغاز کوڈنیم "یا ابا عبداللہ الحسین(ع)" سے ہؤا اور اس موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے انتہائی تیزرفتاری سے کامیاب حملے کئے۔ / امارات کے ایک ٹھکانے میں کم آز کم 200 کماندروں اور درمیانی رینکس کے افسران کو اور بحرین میں کم آز کم 200 کماندروں اور درمیانی رینکس کے افسران کو درست نشانے پر لگنے والے میزائلوں کا نشانہ بنایا گیا / ہلاک اور زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا اندازہ نشانہ بننے والے مقامات پر آنے جانے والے بے شمار ایمبولینسوں سے لگایا جا سکتا تھا۔
-
وعدہ صادق-4؛
دبئی: یوکرین کی بھجوائی ہوئی امداد جل کر راکھ ہو گئی، مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر
یوکرینی حکومت نے خلیج فارس کی دلدل میں دھنسے ہوئے امریکی فوج کی مدد کے لئے ڈرون شکن سسٹمز بھجوا دیئے تھے جو دبئی میں تعینات تھے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ان سسٹمز کے گودام کو تباہ کر دیا حس میں21 یوکرینی افسران بھی موجود تھے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی جنگی تیاریاں؛
ایران کی مسلح افواج 12 روزہ دفاع مقدس کیا کر رہی ہیں؟ + ویڈیوز اور تصاویر
بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ میں اگرچہ ایران کے دفاعی ڈھانچے کا کچھ حصہ نشانہ بنا، لیکن یہ ملک کی عسکری طاقت کی ساخت میں گہری تبدیلی کا نقطہ آغاز بن گئی؛ ایک ایسی تبدیلی جو نہ صرف نقصانات کی مرمت پر مرکوز نہیں ہے، بلکہ خطے کے سلامتی کے فارمولوں کو ایک نئی حقیقت سے روشناس کرا رہی ہے۔