بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مشہور امریکی اخبار نویس ٹکر کارلسن نے کہا: امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل کا زرخرید غلام ہے، ایران کے ساتھ جنگ میں اس کی نظامت "فضیحت بار اور رسوا کن" ہے۔
- یہ جنگ اس بات کی دلیل ہے کہ ٹرمپ اسرائیل کا غلام ہے۔
- امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل کا زرخرید غلام ہے، ایران کے ساتھ جنگ میں اس کی نظامت "فضیحت بار اور رسوا کن" ہے۔
- میں ٹرمپ کو دوست رکھتا ہوں اور اس کے لئے متاسف ہوں جیسا کہ تمام غلاموں کے لئے افسوس کرتا ہوں۔
- ٹرمپ خود فیصلے نہیں کرتا، کیونکہ اس کو کچھ لوگوں نے گھیر لیا۔
- جنگ میں امریکی داخلے کا ذمہ دار اور قصوروار اسرائیل ہے۔
- ایران کا نظام بدلنے کے لئے امریکی حکمرانوں کی تمام تر کوششیں غلط تھیں ایران سے لڑنا غلط ہے۔
- ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کے کہنے پر شروع ہوئی ہے۔
- محض وہم و خیال کی بنیاد پر ایران کے خلاف جنگ، امریکی صدارت کی سب سے بڑی تاریخی غلطی ہے۔
- سابقہ صدور نے نیتن یاہو کی طرف سے ایران کے خلاف جنگ کی دوخواستیں مسترد کی تھیں، کاش ٹرمپ بھی ایسا ہی کرتا، لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔
- میں خود عینی گواہ ہوں کہ اسرائیل نے امریکہ کو ایسی جنگ میں گھسیٹ دیا جو ہمیں اور دنیا کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
- یہ جنگ غیر قانونی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ