بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بعض ذرائع نے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کے لئے اس ملک کی شرائط بیان کی ہیں، جو کچھ یوں ہیں:
1۔ جنگ بندی نامنظور، بالکہ پورے خطے میں پائیدار امن کا قیام۔
2۔ جارح کا اعلان کیا جائے اور اسے سزا دی جائے۔
3۔ تمام نقصانات کا معاوضہ اور تاوان جنگ کی ادائیگی۔
4۔ ایران پر لگی تمام تر پابندیاں اٹھا لی جائیں۔
5۔ ایران کے جوہری حقوق کو تسلیم کیا جائے۔
اسی دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عراقچی نے کہا کہ ہم نے کسی قسم کے مذاکرات نہیں کیا اور ہماری طرف سے مقابل فریق کو کسی قسم کی شرائط پیش نہیں کی ہیں۔ یہ پانچ شرائط ذرائع ابلاغ کے اپنے اندازے ہیں۔"
ادھر پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی نے اعلان کیا: "ایران کی طرف کی 47 سالہ مہمان نوازی ختم ہوئی اور بعدازیں آبنائے ہرمز کو صرف ان لوگوں کے لئے کھولا جائے گا جو ایران کے نئے قوانین کی پیروی کریں گے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ