بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ترک انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ ابراہیم کالین نے کہا: اس جنگ کا ایک ہدف ـ صرف ایران کی جوہری صلاحیت کا خاتمہ، بلکہ اس سے زیادہ خطرناک ـ ایسی جنگ کا امکان فراہم کرنا ہے جو ترکوں، کردوں، عربوں اور فارسوں کے درمیان جاری رہے۔
ابراہیم کالین نے کہا: ہم اس تفرقے کے ہوا نہیں دیں گے۔
انھوں نے کہا: ہم بخوبی جانتے ہیں کہ جنہوں نے جنگ شروع کی ہے وہ ایران پر ہی بس نہیں کریں گے، بلکہ لبنان، شام، مقبوضہ فلسطین اور دوسرے خطوں میں جنگی صورت حال قائم کرکے نئی تباہیوں، الحاق اور قبضے کے درپے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ