بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ترکیہ کی پارلیمان کے اسپیکر نعمان كورتولموش نے کہا: ایران پر جارحیت ہوئی، تو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہؤا، لیکن یہ اہم نہیں ہے۔
انھوں نے کہا: سلامتی کونسل اجلاس منعقد کرے یا نہ کرے؛ کیونکہ نیویارک میں سلامتی کونسل، مزید، ایک چائے خانے سے مختلف نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دنیا آشفتہ حال ہے اور یہ آشفتہ حال دنیا ایسی دنیا میں بدل رہی جس میں اگر کوئی گر پڑے تو اٹھ نہیں سکے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ