30 مارچ 2026 - 03:20
ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کے لئے روس اور افغانستان کی امداد

تاجیکستان، کشمیر، روس اور پاکستان کے بعد افغانستان نے بھی ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی کے لئے امدادی سامان ارسال کیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ہرات کے ایوان تجارت کے رکن تاجروں نے صوبے کے عوام کی نمائندگی میں ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی اور جنگ کے کچھ اخراجات میں مدد، کے لئے دو لاکھ 50 ہزار یورو کا عطیہ ہرات میں ایرانی قونصلیٹ کو دے دیا۔ 

نیز روس کے غیر متوقعہ حادثات کے وزارت خانے نے اعلان کیا کہ اس ملک نے 330 ٹن ادویات کی دوسری کھیپ ایران منتقل کی ہے۔

اسی طرح کی امداد ـ نیز تاجیکستان، عراق، پاکستان، کشمیر وغیرہ کی امداد ـ ایسے حال میں بھیجی جار رہی ہے کہ ایران نے مدد کی درخواست نہیں کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha