جموں و کشمیر
-
ہندوستان نے جموں و کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم کے ریمارکس کو مسترد کر دیا
ہندوستان نے جمعرات کو مسلم ممالک کی متحدہ تنظیم آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کے جموں و کشمیر کے بارے میں کچھ ریمارکس کو مسترد کر دیا۔ بھارت نے واضح الفاظ میں کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے پاس ہندوستان کے داخلی معاملات پر بات کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
-
بھارتی ریاست کشمیر کے حوزہ علمیہ امام ہادی ع میں علمی نشست منعقد ہوئی
نورخواہ اُوڑی میں قائم حوزہ علمیہ امام ہادی علیہ السلام کی جانب سے ایک پُرفضا مقام پر علمی و دینی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ، طلابِ حوزہ اور مقامی مؤمنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
تصویری رپورٹ |انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے تجارتی شعور کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے سرینگر میں تجارتی شعور کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے تجارتی شعور کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد
انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے سرینگر میں تجارتی شعور کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تصویری رپورٹ |بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے شہر جموں میں شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں کی جانب سے سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں کے زیر اہتمام ۵ اکتوبر ۲۰۲۵ کو جموں میں ایک عظیم الشان سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے علماء نے شرکت کی۔
-
انجمن شرعی شیعیان نے رحمۃًللعالمینؐ کانفرنس کا انعقاد کیا
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر دارالمصطفی شریعت آباد بڈگام میں رحمۃًللعالمین ؐکانفرنس کا انعقاد کیا گیا
-
جموں میں سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد، آیت اللہ عقیل الغروی مہمان خصوصی ہوں گے
شیعہ فیڈریشن صوبہ جموں کی طرف سے ایک روزہ سیرت النبیؐ کانفرنس ۵ اکتوبر ۲۰۲۵ کو جموں میں منعقد کی جائے گی۔ اس خصوصی پروگرام میں آیت اللہ عقیل الغروی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے جبکہ فیڈریشن کے سرپرست اعلیٰ حجت الاسلام والمسلمین مولانا مختار جعفری صاحب بھی تقریب سے خطاب کریں گے۔
-
میر واعظ عمر فاروق
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا انصاف کی راہ میں اہم پیش رفت
جموں و کشمیر کے معروف علحیدگی پسند رہنما میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کو خوش آئند اور حوصلہ افزا پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو فلسطینی عوام پر جاری مظالم اور ان کی مشکلات کا ادراک کرنا ہوگا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین الحاج آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی موجودگی میں تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہو ئی
ایک شاندار اور بابرکت تقریب میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر اور بڈگام کے امام جمعہ محترم حجت الاسلام والمسلمین الحاج آغا سید حسن الموسوی الصفوی مدّظلّہ العالی نے اپنے دست مبارک سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کو تعلمی اسناد تقسیم کی
-
مولوی عمران انصاری کا نیشنل کانفرنس پر کڑا تنقیدی بیان، عوامی رویے پر سوالات اٹھائے
سابق وزیر کھیل اور کشمیر کے سینئر سیاسی اور مذہبی رہنما مولوی عمران انصاری نے نیشنل کانفرنس حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود عوام نیشنل کانفرنس کو ووٹ دے گی۔
-
امت مسلمہ کو چاہیے کہ سیرتِ رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو اپنی زندگی کا نصب العین بنائے: آغا سید حسن الموسوی الصفوی
عید میلاد النبی (ص) اور یومِ ولادتِ باسعادت امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے امام باڑہ یال پٹن میں ایک شاندار محفل میلاد منعقد ہوئی.
-
-
پاکستان: کشمیر کے پاکستان بننے کا وقت آگیا، پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر کے پاکستان بننے کا وقت آگیا، ہم امن پسند ہیں، امن کو ترجیح دیتے ہیں، ہمارا پہلا انتخاب امن ہے، اگر کسی نے دوبارہ حماقت کی تو ہمارا جواب اس سے بھی شدید ہو گا، دہشت گردی کے پیچھے ہندوستان ہے، قوم اور فوج ہمیشہ سے متحد تھیں ہیں اور رہیں گی، ہم اپنے افغان بھائیوں سے کہتے ہیں کہ تم برائے مہربانی دہشت گردوں کو اپنے ملک میں جگہ نہ دو، تم ہندوستان کے آلہ کار نہ بنو، اسلام میں کفر اور حق آپس میں اکٹھے نہیں ہوسکتے۔
-
پہلگام حملے پر جواب دینا میرا فرض ، جو آپ چاہتے ہیں وہ ضرور ہوگا، بھارتی وزیر دفاع کی دھمکی
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد جوابی کارروائی کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے اس حملے میں مارے جانے والے 26 افراد کے حوالے سے کہا کہ بھارت ایسے حملوں کا مناسب جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
پاکستان | پہلگام واقعہ ڈرامہ بازی، مودی اسرائیل کے شانہ بشانہ، پاکستانی قوم فلسطینیوں کے ساتھ، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پہلگام کا واقعہ صرف ڈرامہ بازی ہے اور کچھ نہیں، مودی جی آگے بڑھئے، پھر لاہور بھی 1965 ءکی تاریخ دہرائے گا۔ مودی اسرائیل کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،جبکہ پوری پاکستانی قوم مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بڑے مسلح تصادم کا امکان نہیں: مشاہد حسین سید
چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بڑے مسلح تصادم کا امکان نہیں۔
-
بھارت: پاکستان سے 10 دن جنگ میں ہی بھارتی معیشت کا کچومر نکل جائے گا: سابق جج
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ اگر بھارت پاکستان سے جنگ کرتا ہے تو ہماری کمزور معیشت کا بری طرح 10 دن ہی میں کچومر نکل جائے گا۔