30 مارچ 2026 - 00:35
امریکی F16 اور MQ9 ڈرون تباہ

دشمن نے کویت اور امارات میں امریکی اڈوں پر ایران کے حملے کے موقع پر جنگی طیارے اور ڈرون بھیج کر ہمارے میزائل لانچرز پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن سپاہ پاسداران طیارہ شکن نظام نے ایک MQ9 ڈرون کو شیراز کی فضا میں مار گرایا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ||

امریکی اڈوں پر ایران کی وسیع میزائل اور ڈرون کاروائی کے موقع پر دشمن نے جنگی طیارے اور ڈرون بھیج کر ہمارے میزائل لانچر پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن سپاہ پاسداران طیارہ شکن نظام نے ایک MQ9 ڈرون کو شیراز کی فضا میں مار گرایا۔

نیز ایک F16 امریکی طیارہ صوبہ فارس کے جنوب میں نشانہ بنایا گیا جو سعودیہ میں اترنے کے بعد، تباہ ہوگیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha