بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا|| آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے آیت اللہ شیخ عبدالمہدی کربلائی نے جمعرات کے روز کہا کہ ایران اور لبنان کی قوموں کی حمایت "شرعی اور انسانی فریضہ" ہے۔
چند روز قبل شرعی واجبات کی ایک رسید شائع ہوئی جس میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے اپنے دستخطوں اور ذاتی مہر کے ساتھ ایران اور لبنان کے لئے اپنے مقلدین کی طرف سے بھیجی ہوئی امدادی رقوم قبول کی تھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ