آیت اللہ سیستانی
-
وعدہ صادق-4؛
آیت اللہ سیستانی نے ایک بار پھر ایران اور لبنان کے مسلمان عوام کی حمایت پر زور دیا
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندے نے جمعرات کے روز کہا کہ ایران اور لبنان کی قوموں کی حمایت "شرعی اور انسانی فریضہ" ہے۔
-
دینی مرجعیت؛
رہبر معظم کے دفتر کے سربراہ کی اعلیٰ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے موقف کی تعریف
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کے دفتر کے سربراہ نے نجف اشرف میں حرم مطهر امیرالمومنین (علیہ السلام) میں صحنِ سیدہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کے افتتاح کے موقع پر اپنی تقریر میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے موقف کی تعریف کی۔
-
ہندوستان کے مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے آیت اللہ سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
ہندوستان کے مذہبی رہنما حجت الاسلام والمسلمین جناب مولانا کلب جواد صاحب نے اپنی تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس غم کی گھڑی میں، میں عالمی مذہبی مرجع، آیت اللہ سید علی سیستانی، ان کے فرزند حجۃ الاسلام سید محمد رضا سیستانی، اور حجۃ الاسلام سید محمد باقر سیستانی کی خدمت ہندوستان کے تمام شیعہ مسلمانوں کی طرف سے تعزیت اور تسلیت عرض کرتا ہوں۔
-
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کی تشیع جنازہ
نجف اور کربلا میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کی تشیع جنازہ کی گئی جس میں کثیر تعداد میں علماء طلاب اور مومنین نے شرکت کی۔
-
آیت الله العظمیٰ سیستانی کے نام انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر کا تعزیتی پیغام
انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی اہلیۂ مکرمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سانحہ عالمِ تشیع اور بالخصوص مرجعِ عالی قدر کے خانوادے کے لیے نہایت بڑا صدمہ ہے۔