بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی صحافی 'ایتھن لیونس' نے ایک چبھتے ہوئے X پیغام میں ایران کے خلاف 'ایپسٹین فیوری' نامی آپریشن میں امریکیوں کی 'بڑی حصولیابیوں' کی ایک فہرست پیش کرتے ہوئے لکھا:
"'ایپسٹین فیوری' آپریشن کا اکیسواں دن:
- روسی تیل سے پابندی اٹھائی گئی۔
- ایرانی تیل سے پابندی سے اٹھائی گئی۔
- ہر جہاز کو آبنائے ہرمز سے گذرنے کے لئے 20 لاکھ ڈالر ایران کو ادا کرنا پڑ رہے ہیں۔
- امریکی اسٹاک ایکسچینج سے 1000 ارب ڈالر دھؤاں ہو گئے۔
- ثابت ہؤا کہ ایف-35 ایک بے کار طیارہ ہے۔
- امریکی اڈوں کو تابڑ توڑ اور مسلسل ایرانی حملوں کا سامنا ہے۔
- {آیت اللہ سید علی} خامنہ ای کو {آیت اللہ سید مجتبیٰ} خامنہ ای سے بدل دیا گیا۔"
۔۔۔۔۔۔
اس فہرست میں امریکی جانی اور مالی نقصانات اور ان کے دو طیارہ بردار جہازوں کے فرار کی طرف اشارہ نہیں کیا گیا اور ایران کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کا تذکرہ بھی نہیں ہؤا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ