1 اپریل 2026 - 15:16
مآخذ: ابنا
نیواڈا میں امریکی ایف  ۳۵ لڑا کا طیارہ گر کر تباہ

شمال لاس ویگاس کے علاقے نیواڈا ٹریننگ اینڈ ٹیسٹنگ رینج میں ایک امریکی F-35 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، شمال لاس ویگاس کے علاقے نیواڈا ٹریننگ اینڈ ٹیسٹنگ رینج میں ایک امریکی F-35 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

خلبان نے طیارے کے گرنے سے قبل ایمرجنسی ایجیکیوٹ کیا اور صرف معمولی زخمی ہوئے۔  

حادثے کے بعد حکام نے علاقے کو محفوظ قرار دے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ سقوط کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha