بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || روسی وزارت خارجہ نے کہا: خلیج فارس کے واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکی مسلح افواج کی موجودگی اس خطے کے ممالک کو بڑھتے ہوئے خطرات سے دوچار کرتے ہیں۔
جہاں تک ایران کے جوہری مواد کے ذخیرے کا تعلق ہے تو نہ تو این پی ٹی، نہ آئی اے ای اے کے جامع سمجھوتے، غیر ایٹمی ممالک کے لئے جوہری مواد رکھنے کی حد کا تعین نہیں کرتے۔
چنانچہ ہم صرف تہران کے رضاکارانہ اقدامات کے بارے میں بات کر سکتے ہیں، یہ اقدامت این پی ٹی کے تحت ایران کے قانونی حق کی نفی نہیں کرتے۔ صرف ایران فیصلہ کرے گا کہ وہ کس طرح اپنے اس حق کو بروئے کار لاتا ہے۔
ـــــــــــــــــــــــــ
110
آپ کا تبصرہ