اٹلی
-
اٹلی کے اسکولوں میں برقع و نقاب پر پابندی کا اعلان
اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اسکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی لگانے کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کلاس رومز میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد محدود کرنے اور انضمام میں مشکلات کا سامنا کرنے والے غیر ملکی طلبہ کے والدین کے لیے اطالوی زبان کے کورسز لازمی قرار دینے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
اٹلی: وینس کے مسلمان: ہم ٹیکس دیتے اور کام کرتے ہیں، ہماری آواز بھی سنی جائے
وینس: اٹلی کے شہر وینس میں مسلمان برادری نے عبادت کے لیے مناسب مقامات کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شہر کی معیشت اور سماجی زندگی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اس لیے عبادت گاہوں کے مسئلے کو صرف جرمانوں اور انتظامی کارروائیوں تک محدود کرنے کے بجائے بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔
-
-
اٹلی میں مساجد اور مذہبی اقلیتوں کی نگرانی سخت کرنے کا متنازع قانون زیرِ غور
۔ اٹلی کی پارلیمنٹ میں ایک متنازع قانونی مسودہ زیرِ غور ہے جس کے بارے میں مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے مذہبی اقلیتوں، خصوصاً مسلم برادری اور مساجد پر سکیورٹی نگرانی مزید سخت کی جا سکتی ہے۔
-
اسلام آباد مذاکرات کا مستقبل واشنگٹن کے فیصلے پر منحصر ہے
اٹلی میں ایران کے سفیر محمدرضا صبوری نے کہا ہے کہ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں ممکنہ مذاکرات کا مستقبل مکمل طور پر امریکہ کے رویے اور فیصلوں پر منحصر ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
میں ایران جاکر اطالوی جہازوں کے لئے کھلوا دوں گی، اطالوی وزیر اعظم
اطالوی وزیر اعظم نے کہا: ٹرمپ ایران کا تیل چاہتا ہے، ہم بھی ایران کا تیل چاہتے ہیں لیکن وہ لوٹنا چاہتا ہے اور ہم خریدنا چاہتے ہیں / آبنائے ہرمز پر ایرانیوں کا کنٹرول درست ہے یہ ان کی سرزمین کا حصہ ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب
آج دنیا اس حقیقت کو اچھی طرح سمجھتی ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کا ہے، اطالوی وزیر اعظم / آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے لئے ٹول فیس ادا کریں گے، ٹوٹل کمپنی / ٹرمپ کو سعودیوں کا انتباہ: بحیرہ احمر کشیدگی سے دوچار ہوگآ / کوریا نے بھی ٹول فیس کو "فی الحال عارضی طور پر" قبول کر لیا۔
-
امریکی صدر اٹالوی وزیر اعظم کے بیان سے ناراض
اٹالوی اخبار کو دیے گئے ایک ٹیلیفونک انٹرویو میں ٹرمپ نے میلونی کے مؤقف کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے خیالات پر حیران ہیں۔ ان کے مطابق، اٹلی نے امریکہ کی جنگی پالیسیوں میں ساتھ دینے سے انکار کیا، جو ان کے لیے مایوس کن ہے۔ ٹرمپ نے مزید سخت لہجے می
-
وعدہ صادق-4؛
اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ فوجی سمجھوتہ روک لیا
اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے آج کہا کہ ان کے ملک نے اسرائیل کے ساتھ فوجی معاہدے کی خودکار توسیع کو معطل کر دیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اطالوی وزیر اعظم نے کہا: "برطانوی وزیر اعظم نے اٹلی، برطانیہ، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور جاپان کے مشترکہ بیان کی از خود کچھ جعلی تجزیئے پیش کئے ہیں۔
-
اٹلی کی یونیورستی میں ایران کے حق میں آوازیں بلند، جنگ کی مذمت
اٹلی کی مختلف یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور محققین نے ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے مبینہ فوجی کارروائیوں کی مذمت کی ہے، اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر زور دیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ | اٹلی میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اٹلی کے شہر لیگنانو میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں مومنین نے شرکت کی۔
-
ایران کی خلائی صنعت؛
ایران کی خلائی طاقت کے بارے میں اطالوی تھنک ٹینک کی رپورٹ
اطالوی تھنک ٹینک "مطالعۂ بین الاقوامی سیاسیات" کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے مصنوعی سیارہ کے پروگرام، ایران کے خلائی پروگرام کو ایک قومی کامیابی میں بدل سکتے ہیں جو عالمی منڈی میں مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔