19 مارچ 2026 - 20:59
ایران کے پر جارحیت کے بعد امریکہ پر سائبر حملوں میں 245 فیصد اضافہ

جنگ کے آغاز سے اب تک امریکہ میں بعض اہداف پر سائبر حملوں میں 245 فیصد اضافہ ہؤا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ ـ 40 فیصد ـ حملے امریکی بینکوں، ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر ہو رہے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جنگ کے آغاز سے اب تک امریکہ میں بعض اہداف پر سائبر حملوں میں 245 فیصد اضافہ ہؤا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ ـ 40 فیصد ـ حملے امریکی بینکوں، ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر ہو رہے ہیں۔

ان حملوں میں ایران، روس اور چین کا حصہ سب سے زیادہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha