21 مارچ 2026 - 23:27
مآخذ: ابنا
اہران کے خلاف جنگ ظالمانہ کاروائی ہے:چین

چین کے وزیر خارجہ نے اپنے فرانسوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشرق وسطی کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، چین کے وزیر خارجہ نے اپنے فرانسوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشرق وسطی کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔

چینی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی جارحیت کو ظالمانہ کاروائی کہتے ہوئے اس جنگ کو نا عادلانہ قرار دیا اور فورا جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

چیبن نے فرانس کے ساتھ ملکر ثالثی کرنے پر زور دیا تانکہ اس جنگ کو علاقے میں پھیلنے سے روکا جائے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha