سائبر جنگ
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
جنگ کے آغاز سے اب تک امریکہ میں بعض اہداف پر سائبر حملوں میں 245 فیصد اضافہ ہؤا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ ـ 40 فیصد ـ حملے امریکی بینکوں، ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر ہو رہے ہیں۔
-
ایرانی ہیکرز نے اسرائیل کی سائبر طاقت کو چیلنج کر دیا
صہیونی رژیم کے اہم ڈیجیٹل نظاموں پر ہونے والے حالیہ سائبر حملے اس امر کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ایران نے غیر عسکری اور انتظامی کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، بغیر جدید ترین زیرو ڈے ٹیکنالوجی استعمال کیے، اسرائیل کے مبینہ طور پر “محفوظ” سائبر نظاموں تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
-
حنظلہ کے کارنامے؛
حنظله ہیکنگ گروپ نے صہیونیوں کی عزت برباد کر دی
حنظلہ ہیکنگ گروپ کا ٹیلیگرام اکاؤنٹ میں داخل ہوکر اور صہیونی ریاست کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینٹ کے موبائل فون تک رسائی حاصل کرکے نہ صرف ایک کامیاب تکنیکی آپریشن ہے، بلکہ اس ریاست کی سلامتی کے ڈھانچے پر ساکھ کے حوالے سے گہری ضرب ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
ایران نے ایک گولی چلائے بغیر ہمیں گھیرے میں لے لیا ہے، اسرائیلی سائبر چیف
صیہونی ریاست کے سائبر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے ایک غیرمعمولی اعتراف میں کہا ہے کہ ایران نے ایک گولی چلائے بغیر ہی اسرائیل کو سائبر محاصرے (Cyber Siege) میں لے لیا ہے؛ یہ اعتراف ایک بار پھر سائبر جنگ میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت کے مقابلے میں تل ابیب کے شدید خوف کا اظہار ہے۔
-
وعدہ صادق - 3
ایران نے کیمرے ہیک کرکے میزائل حملوں کو گائیڈ کیا، صہیونی اہلکار کا اعتراف
اسرائیل کے سائبر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے کہا کہ 12 روزہ جنگ کے دوران، ایران نے 'وعدہ صادق آپریشن' کے دوران 'وائز مین انسٹی ٹیوٹ' جیسے اہداف پر اپنے میزائل حملوں کی منصوبہ بندی کی اور ان حملوں کے لئے اسرائیل میں لگے نگرانی کے لئے لگے ہوئے کیمروں کو ہیک کر لیا۔