ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی ریاست کی گستاخانہ جارحیت پر عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا بیان

    وعدہ صادق-3؛

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی ریاست کی گستاخانہ جارحیت پر عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا بیان

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے اپنے بیان میں زور دے کر کہا کہ اسلامی ایران کے ساتھ جنگ کا آغاز حرمِ اہل بیت(ع) پر جارحیت ہے اور اب دنیا بھر کے حریت پسند لوگ پہلے سے کہیں زیادہ اونچی آواز سے صہیونیوں کے دہشت گرد اور جارح ہونے کا اظہار کریں۔

    2025-06-16 04:33
  • امام خمینی(رح) نے عالمی قواعد کو بدل ڈالا/ امام راحل نے جدید دور میں کرامت و عدالت کو زندہ کیا، آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    امام خمینی(رح) نے عالمی قواعد کو بدل ڈالا/ امام راحل نے جدید دور میں کرامت و عدالت کو زندہ کیا، آیت اللہ رمضانی

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا بیان: ہم سب امام خمینی(رح) کے مکتب کے شاگرد ہیں۔ دین کے بارے میں امام(رح) کا نقطہ نظر جامع تھا اور وہ اس بات کے قائل تھے کہ دین کو ہمہ گیر طور پر مؤثر ہونا چاہیے۔ امام خمینی(رح) نے مسلمانوں کو عزت و عظمت بخشی اور سیاسی و مذہبی میدانوں میں عالمی قواعد اور [اور مسلط کردہ ضوابط] کو بدل ڈالا۔ ایک زمانے میں مشرقی اور مغربی بلاک اقتدار آپ میں تقسیم کرنے میں مصروف رہتے تھے، لیکن آج سامراجی نظام کے مقابلے پر کھڑی ہونے والی قوت امام خمینی(رح) کی فہم پر مبنی اسلام ہے۔"

    2025-06-07 15:01
  • سینیگال:  / امام رضا(ع) دینی درسگاہ کے قیام کے لئے امام رؤوف(ع) سے توسل / ہمیں شیعہ مذہب کو جامع انداز سے متعارف کرانا چاہئے؛ آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ: مجلس علمائے اہل‌بیت(ع) کے سیکرٹری کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات؛

    سینیگال: / امام رضا(ع) دینی درسگاہ کے قیام کے لئے امام رؤوف(ع) سے توسل / ہمیں شیعہ مذہب کو جامع انداز سے متعارف کرانا چاہئے؛ آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ رمضانی نے زور دے کر کہا کہ ہم پر فرض ہے کہ شیعہ مذہب کو صحیح، مکمل اور گہرائی کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کریں؛ اور رہبر انقلاب اسلامی نے بھی عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی  کے ساتویں اجلاس کے شرکاء سے ملاقات میں تاکید کی تھی کہ "اہل‌بیت(ع) کے معارف کو عام لوگوں اور دانشوروں تک پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔"

    2025-06-07 13:33
  • سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا جمعیت علمائے سینیگال کے سربراہ سے ملاقات / ایران ہماری جان اور فطرت میں پیوست ہے، شیخ عمر جین

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا جمعیت علمائے سینیگال کے سربراہ سے ملاقات / ایران ہماری جان اور فطرت میں پیوست ہے، شیخ عمر جین

    سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے جمعیت علمائے سینیگال کے ہیڈکوارٹر میں حاضر ہوکر، اتحاد بین المسلمین اور عالم اسلام کی علمی اور دینی صلاحیتوں کی تقویت پر زور دیا ہے۔

    2025-06-04 15:07
  • تصویری رپورٹ | مغربی افریقہ کے دینی راہنماؤں کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    تصویری رپورٹ | مغربی افریقہ کے دینی راہنماؤں کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مغربی افریقہ کے بعض علماء اور دینی راہنماؤں نے، سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی سے ملاقات کی۔ آیت اللہ رمضانی سینیگال کی دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر تھے۔

    2025-06-04 13:08
  • تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی جمعیت علمائے سینیگال کے سربراہ سے ملاقات

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی جمعیت علمائے سینیگال کے سربراہ سے ملاقات

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے سینیگال کے ائمۂ جماعت و علماء کی قومی جمعیت کی عمارت میں اس جمعیت کے سربراہ "عمر جین" سے ملاقات اور بات چیت کی۔

    2025-06-04 12:54
  • ایران انقلاب اسلامی کا 45 سالہ تجربہ افریقہ میں منتقل ہونا چاہئے، آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    ایران انقلاب اسلامی کا 45 سالہ تجربہ افریقہ میں منتقل ہونا چاہئے، آیت اللہ رمضانی

    سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے افریقہ میں کاروباری تنظیم کاری کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اس سلسلے میں ہم 45 سالہ تجربہ رکھتے ہیں جس کو افریقہ میں منتقل ہونا چاہئے۔

    2025-06-04 02:03
  • تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی موجودگی میں سیمینار بعنوان: "خاندان اور معاشرے میں مسلم خواتین کا کردار"

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی موجودگی میں سیمینار بعنوان: "خاندان اور معاشرے میں مسلم خواتین کا کردار"

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، "مسلمان خاتون اور خاندانی ڈھانچے کے خلاف عالمی یلغار" کا جائزہ لینے کی غرض سے ایک سیمینار بعنوان "خاندان اور معاشرے میں مسلم خواتین کا کردار" کے عنوان سے، سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں منعقد ہؤا۔ مختلف مغربی افریقی ممالک سے مکتب اہلِ بیت (علیہم السلام) کے پیروکار مسلمان نوجوان اس کانفرنس میں شریک ہوئے۔ سیمینار کے مہمان خصوصی عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی تھے؛ جو سینیگال کی دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں۔

    2025-06-04 01:02
  • تصویری رپورٹ | سینیگال کے دارالحکومت میں  علمی سیمینار بعنوان "اہل بیت(ع)؛ عدالت اور انسانی کرامت" 

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    تصویری رپورٹ | سینیگال کے دارالحکومت میں  علمی سیمینار بعنوان "اہل بیت(ع)؛ عدالت اور انسانی کرامت" 

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں ـ سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی کی موجودگی میں ـ "اہل بیت(ع)؛ عدالت اور انسانی کرامت" کے عنوان سے علمی سیمینار منعقد ہؤا۔ آیت اللہ رمضانی نے سینیگال کی دینی شخصیات کی دعوت پر اس مغربی افریقی ملک کے دورے پر ہیں۔

    2025-06-03 21:52
  • تصویری رپورٹ | سینیگال کے دارالحکومت میں اجلاس بعنوان "علمائے اسلام کا عالمی تحولات میں کردار، فلسطین کے تناظر میں"

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    تصویری رپورٹ | سینیگال کے دارالحکومت میں اجلاس بعنوان "علمائے اسلام کا عالمی تحولات میں کردار، فلسطین کے تناظر میں"

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، "علمائے اسلام کا عالمی تحولات میں کردار، فلسطین کے تناظر میں" کے عنوان سے ایک اجلاس سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں منعقد ہؤا۔ اس نشست میں عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے افریقی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ "مجید رضائی" نے غزہ اور فلسطین کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کیا، اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اس نقطۂ نظر کی طرف اشارہ کیا کہ فلسطینی عوام کے درمیان رفرینڈم کی ضرورت ہے۔ نیز عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کے مشیر "ڈاکٹر عبدالحسین کلانتری" نے فلسطین میں صہیونی ریاست کے مظالم و جرائم اور فساد کے اس جرثومے کے خلاف مسلمانوں کے اتحاد و یگانگت کی اہمیت پر زور دیا۔

    2025-06-03 20:35
  • عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آئیوری کوسٹ پہنچ گئے / آیت‌الله رمضانی کی وزیرِاعظم سے ملاقات

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آئیوری کوسٹ پہنچ گئے / آیت‌الله رمضانی کی وزیرِاعظم سے ملاقات

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے آئیوری کوسٹ پہنچتے ہی اس ملک کے وزیرِاعظم سے ملاقات کی۔

    2025-06-03 16:32
  • سینیگال کا دارالحکومت مسلم علماء کے مابین فلسطین کے مستقبل پر گفتگو کا میزبان / افریقہ کے بیدار ضمیر غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    سینیگال کا دارالحکومت مسلم علماء کے مابین فلسطین کے مستقبل پر گفتگو کا میزبان / افریقہ کے بیدار ضمیر غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ

    سینیگال میں منعقدہ مسلمان علماء کے اجلاس میں، فلسطین کے بحران کے حل کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا تجویز کردہ منصوبہ - جو اس مقبوضہ ملک میں عوامی رائے اور ریفرنڈم کے ذریعے حل پر مبنی ہے - گفتگو کا مرکز و محور رہا۔

    2025-06-03 15:09
  • آیت اللہ رمضانی کا سینیگال کے صدر کے نمائندہ برائے مذہبی امور سے ملاقات/ ایران اور سینیگال کے درمیان علمی اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر اتفاق

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    آیت اللہ رمضانی کا سینیگال کے صدر کے نمائندہ برائے مذہبی امور سے ملاقات/ ایران اور سینیگال کے درمیان علمی اور ثقافتی تعاون کے فروغ پر اتفاق

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی اور سینیگال کے صدر کے مذہبی امور کے نمائندے کے درمیان ایک دوستانہ ملاقات میں، فریقین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سینیگال کے درمیان علمی، ثقافتی اور مذہبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

    2025-06-03 12:32
  • تصویری رپورٹ | عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کی موجودگی میں سینیگالی بچیوں کا شرعی سن بلوغ کا جشن

    آیت رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    تصویری رپورٹ | عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کی موجودگی میں سینیگالی بچیوں کا شرعی سن بلوغ کا جشن

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بچیوں کا سن بلوغ کا جشن، سینيگال کی مجلس علمائے اہل بیت(ع) سے وابستہ حضرت فاطمہ زہرا(س) خواتین اسمبلی کے زیر اہتمام دارالحکومت ڈاکار میں منایا گیا۔ سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو سینیگال کی دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

    2025-06-03 12:20
  • سینیگال میں بچیوں کا شرعی سن بلوغ کا جشن: ایمان اور علم اسلامی معاشرے کے پرواز کے دو شَہْپَر ہیں، آیت اللہ رمضانی

    سینیگال میں بچیوں کا شرعی سن بلوغ کا جشن: ایمان اور علم اسلامی معاشرے کے پرواز کے دو شَہْپَر ہیں، آیت اللہ رمضانی

    آیت اللہ رضا رمضانی کی موجودگی میں، ڈاکار (سینیگال) میں سینیگالی بچیوں کا اجتماعی شرعی جشن بلوغ شاندار انداز میں منعقد ہؤا۔ اس تقریب میں تربیتی اور علمی خطابات ہوئے، اور لڑکیوں کے مستقبل کی تعمیر میں ایمان، حجاب اور علم کے کردار پر زور دیا گیا۔

    2025-06-02 14:14
  • آیت اللہ رمضانی ڈاکار میں: اہل بیت(ع) کی تعلیمات اللہ تک پہنچنے کا راستہ ہیں

    آيت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    آیت اللہ رمضانی ڈاکار میں: اہل بیت(ع) کی تعلیمات اللہ تک پہنچنے کا راستہ ہیں

    سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں شہادت امام محمد تقی الجواد (علیہ السلام) کی شہادت کے سلسلے میں منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اہل بیت (علیہم السلام) کے معارف و تعلیمات اور احادیث و کلمات سے استفادہ ہمیں عملی طور پر اللہ کی قربت حاصل کرنے میں مدد پہنچاتا ہے۔ اہل بیت (علیہم السلام) کا کلام توحیدی ہیں اور فطرت اور عقل کے عین مطابق ہیں۔

    2025-06-02 00:25
  • سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی سینیگال پہنچ گئے

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی سینیگال پہنچ گئے

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی ـ سینیگال کی دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دارالحکومت ڈاکار پہنچ گئے۔

    2025-06-01 22:29
  • تصویری رپورٹ | آیت اللہ رمضانی کی موجودگی ميں نائجر کے علماء اور دینی علوم کے فارغ التحصیل طلباء کا شاندار اجلاس

    سیکریٹری جنرل کا دورہ افریقہ؛

    تصویری رپورٹ | آیت اللہ رمضانی کی موجودگی ميں نائجر کے علماء اور دینی علوم کے فارغ التحصیل طلباء کا شاندار اجلاس

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،افریقی ملک نائجرکے علماء، اساتذہ، مبلغین کا ایک شاندار اجلاس ـ دارالحکومت نیامی میں ـ اسلامی انجمنوں کے سربراہ اور سلسلۂ تیجانیہ کے مرشد کی موجودگی میں منعقد ہؤا۔ عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی اس اجلاس کے مہمان خصوصی تھے۔

    2025-06-01 15:12
  • جامع اسلام وحدت و عظمت کی کنجی ہے، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی

    آیت اللہ رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    جامع اسلام وحدت و عظمت کی کنجی ہے، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی

    آیت اللہ رمضانی نے نائجر کے مبلغین اور اسلامی علوم سے فارغ التحصیل ہونے والے علماء سے خطاب کرتے ہوئے وحدت اسلامی، انسانی کرامت اور ظلم و جبر کے خلاف جدوجہد پر زور دیتے ہوئے "جامع اسلام" کی مختلف جہتوں کی تشریح کی۔

    2025-06-01 14:37
  • علمائے نائجر کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات میں علم، ایمان اور اتحاد کا تہذیب ساز مثلث

    آیت رمضانی کا دورہ افریقہ؛

    علمائے نائجر کی آیت اللہ رمضانی سے ملاقات میں علم، ایمان اور اتحاد کا تہذیب ساز مثلث

    آپ اللہ رمضانی سے علماء نائجر کی ملاقات خودمختاری، استعمار کے خلاف جدوجہد اور اسلامی اتحاد کی تقویت کا میدان بن گئی۔

    2025-06-01 13:16
  • آیت اللہ رمضانی کی سلسلۂ تیجانیہ کے خلیفہ سے ملاقات

    سیکریٹری جنرل کا دورہ افریقہ؛

    آیت اللہ رمضانی کی سلسلۂ تیجانیہ کے خلیفہ سے ملاقات

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی جو افریقی ملک نیجر کے علماء اور دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ نے دارالحکومت نیامی میں تیجانی سلسلے کے خلیفہ "ابوبکر شعیب" سے ملاقات ہیں۔ 

    2025-05-28 14:58
  • تصویری خبر | نائجر: سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی کئیٹا شہر کی نماز جمعہ میں شرکت

    سیکریٹری جنرل کا دورہ افریقہ؛

    تصویری خبر | نائجر: سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی کئیٹا شہر کی نماز جمعہ میں شرکت

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو نائجر کے دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ نے کئیٹا شہر میں سلسلۂ تیجانیہ کے مرشد موسی ابوبکر الہاشمی سے ملاقات کی اور اس مشہور عالم دین کے ساتھ نماز جمعہ میں شرکت کی۔

    2025-05-28 14:48
  • تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی کیوتا-نیجر میں سلسلۂ تیجانیہ کے مرشد سے ملاقات

    تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی کیوتا-نیجر میں سلسلۂ تیجانیہ کے مرشد سے ملاقات

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی جو افریقی ملک نیجر کے علماء اور دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ نے کئیتا (Keita) کا دورہ کیا، اور شہر کے عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ سیکریٹری جنرل نے اس ملاقات میں مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔

    2025-05-27 21:19
  • آیت اللہ رمضانی کا نائجر کا وَحدَت بَخش دورہ نائجر، نامی گرامی علماء سے ملاقات

    آیت اللہ رمضانی کا نائجر کا وَحدَت بَخش دورہ نائجر، نامی گرامی علماء سے ملاقات

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے نیامی شہر کی بڑی مسجد کے امام سے بات چیت کرتے ہوئے اسلامی اتحاد و یکجہتی کے فروغ پر زور دیتے ہوئے دینی علماء کے سماجی کردار کو تقویت پہنچانے کی ضرورت پر تاکید کی۔

    2025-05-27 15:02
  • تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شہر نیامی کی بڑی مسجد کے امام سے ملاقات

    تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شہر نیامی کی بڑی مسجد کے امام سے ملاقات

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو افریقی ملک نائجر کی دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ نے نائجر کی اسلامی انجمنوں کے سربراہ اور نیامی شہر کی بڑی مسجد کے امام شیخ جبریل کرانتا سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔

    2025-05-27 14:26
  • پوپ فرانسس کے انتقال پر عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا پیغام تعزیت

    پوپ فرانسس کے انتقال پر عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا پیغام تعزیت

    سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی وفات پر اپنے تسلیتی پیغام میں کہا ہے کہ وہ نہ صرف کیتھولک عیسائیوں کے عالمی راہنما تھے بلکہ وہ دنیا بھر میں انصاف پسندی کی آواز، بے پناہ محبت اور انسانی وقار کی علامت کے طور پر جانے جاتے تھے۔

    2025-04-23 14:53
  • شیعیان پاراچنار سمیت پیروان اہل بیت(ع) کی مظلومیت بیان کرنے کے حوالے سے ہم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، آیت اللہ کریمی جہرُمی

    شیعیان پاراچنار سمیت پیروان اہل بیت(ع) کی مظلومیت بیان کرنے کے حوالے سے ہم پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، آیت اللہ کریمی جہرُمی

    آیت اللہ کریمی جہرُمی نے کہا: خبرایجنسیوں کا مقدس ترین مشن یہ ہے کہ اہل بیت (علیہم السلام) کے نام کو دنیا بھر میں زندہ کریں، اور ان کے معارف اور تعلیمات کو مختلف زبانوں میں دنیا والوں تک پہنچا دیں۔

    2024-12-18 11:21
  • شیعیان پاراچنار کی ناکہ بندی اور قتل عام تکفیر اور صہیونیت کے درمیان بنیادی اشتراک کا شاخسانہ ہے، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی

    پاراچنار میں شیعہ نسل کشی؛

    شیعیان پاراچنار کی ناکہ بندی اور قتل عام تکفیر اور صہیونیت کے درمیان بنیادی اشتراک کا شاخسانہ ہے، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی

    عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے شمال مغربی پاکستان میں فوج اور ایف سی کی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جانے والے شیعہ مسافروں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیعیان پاراچنار کا محاصرہ اور قتل عام ثابت کرتا ہے کہ تکفیری دھارے اور صہیونیت میں ذاتی اور بنیادی اشتراکات ہیں۔

    2024-11-23 07:17
  • سید حسن نصراللہ کی ولایت پذیری زَبان زَدِ خاص و عام تھی / معاشرے کو مقاومتی فکر کی ضرورت ہے، آیت اللہ رمضانی

    سید حسن نصراللہ کی ولایت پذیری زَبان زَدِ خاص و عام تھی / معاشرے کو مقاومتی فکر کی ضرورت ہے، آیت اللہ رمضانی

    سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے کہا: سید حسن نصراللہ اور مقاومت کے مجموعے کی ولایت پذیری زَبان زَدِ خاص و عام تھی۔ وہ اہل وِلا تھے اور ولائی نظام میں اپنے عہد و پیمان کے پابند تھے۔ وہ حقیقی معنوں میں ولایت پذیر اور پیرو ولایت تھے۔

    2024-11-07 16:17
  • تصویری رپورٹ | عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی طرف سے حرم امام خمینی(رح) میں سید حسن نصراللہ کی شہادت  کی مجلس چہلم- 2

    تصویری رپورٹ | عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی طرف سے حرم امام خمینی(رح) میں سید حسن نصراللہ کی شہادت کی مجلس چہلم- 2

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سید حسن نصراللہ اور اور محور مقاومت کی یاد میں ـ "آغازِ نصر اللہ" ـ کے عنوان سے ان کی شہادت کی مجلس چہلم عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی طرف سے، بین الاقوامی اور حوزاتی اداروں کی جانب سے، حرم امام خمینی(رح) میں منعقد ہوئی۔ کثیر تعداد میں نوجوانوں، حوزہ ہائے علمیہ اور جامعات کے طلباء اور ایران میں مقیم ثقافتی شعبوں کے سرگرم کارکنوں نے اس مجلس میں شرکت کی۔/110

    2024-11-07 10:19
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom