سیکریٹری جنرل کا دورہ افریقہ؛
تصویری خبر | نیجر: سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی کئیٹا شہر کی نماز جمعہ میں شرکت
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو نیجر کے دینی شخصیات کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ نے کئیٹا شہر میں سلسلۂ تیجانیہ کے مرشد موسی ابوبکر الہاشمی سے ملاقات کی اور اس مشہور عالم دین کے ساتھ نماز جمعہ میں شرکت کی۔
28 مئی 2025 - 14:48
News ID: 1693485
آپ کا تبصرہ