-
عمار حکیم اور عالمی اہل بیت اسمبلی کے سیکریٹری جنرل کی ایران کے عوام کی استقامت کو خراجِ تحسین
عراق کے معروف سیاسی رہنما سید عمار حکیم اور عالمی اہل بیت اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ حسن رمضانی کے درمیان بغداد میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں عالمِ اسلام کی صورتحال اور خطے میں جاری سیاسی و سیکیورٹی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
ویڈیو | ایران کے عوام کی بحرین کے شیعہ عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،حرمِ مطہر حضرت معصومہ میں بحرین کے عوام کی حمایت اور مختلف ممالک میں مزاحمت کے دیگر حامیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک اجتماع منعقد ہوا۔ ابنا کے صحافی اور میڈیا کارکن سید اطہر جعفری کی رپورٹ ملاحظہ کیجیے۔
-
ویڈیو | حرم کے شہید ستارے۔۔۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق،حرمِ بانوئے کرامت نے، ماضی کے شخصیات اور شہداء کے ساتھ ساتھ، جنگِ رمضان کے شہید ستاروں کو بھی اپنی آغوش میں لے لیا ہے۔ سید اطہر جعفری، میڈیا ایکٹیوسٹ اور ابنا کے اردو زبان کے صحافی، حضرت معصومہ (س) کی زیارت اور شہیدان لاریجانی اور شہید موسوی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے گئے ہیں۔
-
ویڈیو | کشوردوست گلی میں چاہنے والوں کی موجودگی کی داستان؛ قوم کا شہید رہبر سے تجدید عہد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی اردو میں ان دنوں کشور دوست گلی کے ماحول اور اپنے قائد سے دوبارہ ملنے آنے والے والوں کی موجودگی پر ایک رپورٹ۔
-
عوام کی شرکت ایک تاریخی بعثت ہے: آیتالله رمضانی
عالمی اہل بیت اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیتالله رضا رمضانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں عوام کی فعال شرکت ایک “بڑی تاریخی بعثت” کی حیثیت رکھتی ہے اور دنیا ایک اہم تاریخی موڑ سے گزر رہی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی صہیونی جارحیت؛
آیت اللہ اختری
امید ہے کہ آپ اس اعلیٰ اسلامی اور معاشرتی مرتبے کی رو سے، جو آپ کو حاصل ہے، تَفَضُّل کریں گے اور اسلام کے تمام تقدیر ساز مسائل ـ منجملہ اسلام اور ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونیت کی مکارانہ جارحیت، جس کا مقصد ایران کی تقسیم اور شکست و ریخت اور اسلام اور مسلمانوں کے وجود پر ضرب لگانا ہے ـ کے سلسلے میں حمایت پر مبنی موقف اپنائیں گے اور جس طرح کہ آپ مصلحت سمجھتے ہیں، اقدام فرمائیں گے۔
-
شہادت امام خامنہ ای؛
اس انقلاب کا پرچم انقلاب کے شہید رہبر کے نورانی اور مکتب ساز مکتب کے شاگردوں کے دوش پر لہراتا رہے گا، آیت اللہ رمضانی
عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل اور مجلس خبرگان کے رکن نے رہبر انقلاب کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور کہا: رہبر انقلاب اسلامی وہ قائد تھے جو ذکاوت، بہادری، ثابت قدمی اور استوار کے ساتھ مستکبری اور امریکہ کی صہیونی قوتوں کے سامنے کھڑے ہوگئے تاکہ "پورے کفر کے مقابلے میں پورے اسلام" کی علامت ہوں۔
-
امام خمینیؒ نے منفی انتظار کو متحرک اور تمدن ساز فکر میں بدل دیا، آیت اللہ رضا رمضانی
اہلِ بیت عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے کہا ہے کہ امام خمینیؒ نے انتظار کے تصور کو منفی اور غیر فعال کیفیت سے نکال کر ایک متحرک، عملی اور تمدن ساز فکر میں تبدیل کر دیا۔
-
پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛
اسلام آباد کی مسجد خدیجۃ الکبری پر دہشت گردانہ حملہ، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا تعزیتی بیان
بیان میں کہا گیا ہے: اس حملے سے معلوم ہؤا کہ خطے کے ممالک میں ـ وابستہ دہشت گردی ـ کی موجودگی قتل عام اور عدم استحکام کا باعث، سماجی و معاشی نشوونما اور پرامن بقائے باہمی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ ایسے نمازگزاروں پر حملہ ـ جو الہی سکون و معنویت میں ڈوبے ہوئے تھے، اور ان کے پاس کوئی دفاعی ہتھیار نہیں تھا، ـ داعش کے دہشت گرد ٹولے کی درندگی کی علامت ہے۔
-
تصویری رپورٹ | معین الضعفا گروپ کے ارکان نے اہلبیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، معین الضعفا گروپ کے ارکان نے اہلبیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی
-
امام خمینی(ره) نے دین کو معاشرت اور حکمرانی کے مرکز میں واپس لایا
آیتاللہ رضا رمضانی نے کہا ہے کہ امام خمینی(ره) نے دین کو معاشرت اور حکمرانی کے متن میں واپس لانے کا تاریخی کردار ادا کیا۔
-
تصویری رپورٹ| اہل البیت (ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ ڈے کی تقریب منعقدہوئی
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، اہل البیت (ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی میںاسٹوڈنٹ ڈے کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس میں اہل البیت (ع) عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل، آیت اللہ رضا رمضانی نے شرکت کی۔
-
-
شہید نصراللہ کی شخصیت آج کے معاشرے کے لیے نمونہ عمل ہے: آیت اللہ رمضانی
ورلڈ اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں معاشرے کو ایسے کرداروں کی تلاش ہے جو عملی نمونہ بن سکیں، اور علامہ شہید سید حسن نصراللہ نئی نسل کے لیے بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔
-
تصویری رپورٹ | روس کی طالبات کی اہل بیت ع عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
روس کی دینی طالبات، مبلغات اور مذہبی سرگرم خواتین کے ایک وفد نے۸ نومبر ۲۰۲۵ کو قم میں اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کے دفتر کا دورہ کیا اور اس موقع پر اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیتالله رضا رمضانی سے ملاقات کی۔
-
تصویری خبر | قطر میں ایران کے نئے ثقافتی سربراہ نے آیت اللہ رمضانی سے ملاقات کی
المصطفیٰ یونیورسٹی (ص) کےپروفیسر اور قطر میں ایران کے نئے ثقافتی مشیر حجت الاسلام "محمد علی مرزائی" نے آج بروز بدھ 23 اکتوبرکو اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رضا رمیزانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ابنا اہل بیت(ع) کے مکتب کو دنیا بھر میں متعارف کرانے کی خدمت انجام دے رہا ہے
مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد آیتالله علی ملکوتی نے خبرگزاری ابنا کے دورے کے دوران کہا کہ ابنا کی جانب سے اہل بیت (ع) کے مذہب کو دنیا کی 27 زبانوں میں متعارف کروانا ایک اہم، ضروری اور بابرکت قدم ہے۔
-
آیت اللہ ملکوتی مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے ابنا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا
آیتالله علی ملکوتی، مجلس خبرگان رہبری میں آذربایجان شرقی کے نمائندے اور حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین کے رکن، اتوار کو ابنا نیوز ایجنسی کے دفتر تشریف لائے اور اس کے شعبۂ خبریہ کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
-
تصویری خبر | مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے ابنا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا
آیت اللہ احمد بہشتی، جو صوبہ فارس کے عوام کی نمائندگی مجلسِ خبرگانِ رہبری میں کرتے ہیں، نے آج بروز ہفتہ مطابق 11 اکتوبر 2025 بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ابنا کے دفتر کا دورہ کیا۔دورے کے دوران آیت اللہ بہشتی کو ایجنسی کی صحافتی و خبری سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔
-
بین الاقوامی اداروں کی خاموشی غزہ میں درندگی اور بربریت کو فروغ دے رہی ہے:آیت اللہ رمضانی
عراق کے کردستان ریجن کے شہر سلیمانیہ سے تعلق رکھنے والے ہیلتھ کیئر ماہرین کے ایک وفد نے بدھ کے روز اہلبیتؑ (ع) عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل، آیت اللہ رضا رمضانی سے قم میں ملاقات کی۔
-
-
-
-
تصویری رپورٹ | ابنا کے چیف ایڈیٹر کی حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے سے ملاقات
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایجنسی کے چیف ایڈیٹر "حسن صدرائی عارف" نے حج اور زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے «سیدعبد الفتاح نواب" سے ملاقات اور بات چیت کی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے چیف ایڈیٹر نے اس موقع پر مختلف زبانوں میں معارف اہل بیت(ع) کی ترویج اور محبین اہل بیت(ع) کے سلسلے میں معلومات کی اشاعت کے سلسلے میں اس خبر ایجنسی کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
-
غزہ کے لئے مقاومت کی قربانیوں کا سلسلہ جاری؛
آیت اللہ اختری کا تعزیتی پیغام سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے نام: اسرائیل کا یمن پر حملہ نیا جنگی جرم ہے
عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شورائے عالی کے سربراہ نے انصار اللہ یمن کے قائد کے نام ایک پیغام میں یمن کے وزیراعظم اور متعدد وزرا کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
وعدہ صادق-3؛
اسرائیل شر مطلق اور ایرانی قوم کا ناقابل تسخیر عزم
آیت اللہ رمضانی نے کہا کہا: انہوں نے خبردار کیا کہ صہیونی ریاست (جو "تسلط پسند عالمی نظامِ کا فوجی اڈہ" ہے) کبھی بھی ایران پر غالب نہیں آ سکتی۔ انقلاب اسلامی، امام زمانہ(عج) کی تائید سے، ظہور پرنور کی تمہید ہے، اسی لئے اس کی بقا یقینی ہے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہیں وہ ایران کے ساتھ متحد ہو کر "انسانی وقار اور عدل و انصاف" کے تاریخی مشن کو آگے بڑھائیں۔