اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
جمعرات

29 فروری 2024

4:39:13 PM
1441226

طوفان الاقصی؛

اسرائیل کو بیک وقت تین محاذوں پر شکست ہوئی، امریکی مصنف

ایک امریکی مصنف نے امریکی ہتھیاروں سے غزہ کے عوام کے قتل عام کے سبب واشنگٹن کی ساکھ متاثر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ اسرائیل بیک وقت تین محاذوں پر ناکام ہوا ہے۔

ماخذ :
جمعرات

29 فروری 2024

4:33:02 PM
1441224

غزہ: مزاحمتی فورسز نے اسرائیلی چھاتہ بردار بریگیڈ کو دھول چٹا دی، پسپائی اختیار کرنے پر مجبور

عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے غزہ کی پٹی سے صیہونی فوج کی چھاتہ بردار بریگیڈ کے انخلاء کی خبر دی ہے۔

ماخذ :
جمعرات

29 فروری 2024

4:27:39 PM
1441223

اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی انتخابات، 6 کروڑ ووٹر

الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں 6 کروڑ 2 لاکھ سے زائد افراد ووٹ دے سکیں گے۔

ماخذ :
جمعرات

29 فروری 2024

4:23:48 PM
1441222

ایرانی انتخابات، کل صبح 8 بجے ووٹنگ کا آغاز ہوگا

پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے سلسلے میں جمعہ کے دن صبح 8 بجے پورے ملک میں ووٹنگ کا آغاز ہوگا۔

ماخذ :
جمعرات

29 فروری 2024

4:17:01 PM
1441221

ملکی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لئے ہر ممکن اقدام کریں گے، صدر رئیسی

ایرانی فضائیہ کے اعلی افسران سے ملاقات کے دوران صدر رئیسی نے کہا کہ مضبوط دفاع ملکی سلامتی اور دشمن کے مقابلے میں استقامت کا ضامن ہے۔

ماخذ :
جمعرات

29 فروری 2024

4:10:27 PM
1441220

طوفان الاقصی؛

خون خوار صہیونی فوج کی بربریت جاری، مزید 100 فلسطینی شہید

غاصب صیہونی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 11 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 96 شہید اور 172 زخمی ہوئے۔

ماخذ :
جمعرات

29 فروری 2024

4:06:55 PM
1441219

طوفان الاقضی؛

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 5,424 طلباء شہید

فلسطینی وزارت تعلیم نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر 7 اکتوبر کو اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 5,424 طلباء شہید اور 9,193 زخمی ہو چکے ہیں۔

ماخذ :
بدھ

28 فروری 2024

10:41:12 PM
1441110

امام زمانہ (عَجَّلَ اللّه تَعَالَىٰ فَرَجَہُ الشّريف) تشریف کیوں نہیں لاتے؟ (3)

امام زمانہ (عَجَّلَ اللّه تَعَالَىٰ فَرَجَہُ الشّريف) اپنی مشہور توقیع [مکتوب] میں شیخ مفید (رحمہ اللہ) کو لکھتے ہیں: "اگر ہمارے شیعہ ـ جنہیں اللہ تعالیٰ طاعت و عبادت کی توفیق عطا فرمائے ـ ہمارے ساتھ کئے ہوئے عہد کی پابندی پر متفق اور ہم دل ہوتے تو ان سے ہمارے دیدار کی برکتیں مؤخر نہ ہوتیں، اور ہماری ملاقات کی سعادت بہت جلد انہیں نصیب ہوتی، چنانچہ کوئی چیز بھی ہمیں ان سے نہاں نہیں رکھتی سوا ان چیزوں کے جو ان سے ہم تک پہنچتی ہیں"۔

ماخذ :
منگل

27 فروری 2024

6:16:04 PM
1440799

توہین صحابہ و اہلبیتؑ بل، شدت پسندوں کے ہاتھ میں قانونی آلہ قتل / 298 اے میں ترمیم کیسے ہوئی؟

یہ بل ملک میں موجود شدت پسند عناصر کے ہاتھ میں قانونی آلہ قتل دینے کے مترادف ہے، جس کے ذریعے وہ کسی بھی شخص، سوچ، تحریر کو معدوم کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ کیا ایسے قانون کی نظیر عالم اسلام یا دنیا کے کسی اور ملک میں ملتی ہے، جس میں ملزم کو گرفتاری کے وقت ہی مجرم قرار دے دیا جائے اور اس سے ضمانت کا حق بھی سلب کر لیا جائے۔

ماخذ :
منگل

27 فروری 2024

2:37:56 PM
1440773

غزہ پر ہونے والے مظالم پر احتجاج؛ امریکی سپاہی آگ میں کود پڑا؛ عالم اسلام پھر بھی خاموش + ویڈیو

ہم [مسلمان] سو رہے ہیں، ہمارے جذبے استعماری پروپیگنڈے سے ماند پڑ رہے ہیں، مگر اہل فلسطین کے دشمن انسانیت سے نکل چکے ہیں۔ اسرائیلی سیاستدانوں کو تو چھوڑیں، امریکی رکنِ کانگرس اینڈی اوگلز نے کہا ہے کہ غزہ میں تمام فلسطینیوں کو ہلاک کر دینا چاہیئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ امریکی کانگریس کے رکن کی یہ رائے ہے تو آپ اسرائیلی فیصلہ سازوں کے بارے میں بہتر سوچ سکتے ہیں کہ ان کی رائے کیا ہوگی؟ [امت مسلمہ کی رائے کیا ہے؟]

ماخذ :
منگل

27 فروری 2024

12:34:34 PM
1440747

عراق میں امریکہ کے خلاف منظم لہر

افغانستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں امریکہ کے خلاف آزادی پسند اور حق کے متلاشی گروہوں کی برسوں کی جدوجہد کے تجربے نے ثابت کیا ہے کہ امریکہ فوجی، طاقت اور چالاکی کے ساتھ ممالک پر تسلط اور قبضہ جاری نہیں رکھ سکتا۔ وہ لامحالہ قوموں کی مرضی کے سامنے ہتھیار ڈال دیتا ہے اور اپنے اہداف و مقاصد سے بھی پیچھے ہٹ جاتا ہے۔

ماخذ :
منگل

27 فروری 2024

11:47:57 AM
1440721

طوفان الاقصی؛

اسرائیل، طویل جنگ میں ہار ہی جائے گا۔۔۔ امریکی انٹیلی جنس افسر

امریکی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق افسر اور رینڈ انسٹی ٹیوٹ میں "ڈیفنس پروگرام" کے ڈائریکٹر رافائل کوہن نے مجلہ فارن افیئرز میں غزہ میں غاصب اسرائیلی ریاست کے بہیمانہ حملوں کے نتائج کے بارے میں لکھا کہ اسرائیل اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

ماخذ :
پیر

26 فروری 2024

11:36:38 PM
1440632

امام زمانہ (عَجَّلَ اللّه تَعَالَىٰ فَرَجَہُ الشّريف) تشریف کیوں نہیں لاتے؟ (2)

حضرت ولی عصر (عَجَّلَ اللّه تَعَالَىٰ فَرَجَہُ الشّريف) کی غیبت اسرار آلٰہیہ میں سے ایک ہے، اور روایت میں ہے کہ غیبت کی حکمت بعد از ظہور آشکار ہوگی۔

ماخذ :
پیر

26 فروری 2024

10:18:27 PM
1440628

امام زمانہ (عَجَّلَ اللّه تَعَالَىٰ فَرَجَہُ الشّريف) تشریف کیوں نہیں لاتے؟ (1)

دنیا امام مہدی (عَجَّلَ اللّه تَعَالَىٰ فَرَجَہُ الشّريف) کو خیرمقدم کہنے کے لئے تیار نہیں ہے، دنیا معنویات اور الٰہی اقدار سے جدا ہوچکی ہے، دنیا والے گناہوں اور فساد و برائی کی دلدل میں ڈوبے ہوئے ہیں، اور دنیا بھر میں حکومت عدل کے قیام کے لئے ضروری انسانی قوت گویا موجود نہیں ہے۔

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

9:16:16 PM
1440328

امام زمانہ عَجَّلَ اللّه تعالىٰ فَرَجَهُ الشّريف کی چالیس حديثیں

امام مہدی (علیہ السلام) نے فرمایا: تم پر واجب ہے اور تمہارے حق میں بہتر ہے کہ اس حقیقت کی قائل ہوجاؤ که ہم اہل بیت رسولؐ قائد و رہبر اور تمام امور کی اساس و محور، روئے زمین پر خلفاء اللہ، خدا کی مخلوقات پر اس کے امین اور شہروں اور قریوں میں اس کی حجت ہیں؛ ہم حلال و حرام کو جانتے اور سمجھتے ہیں اور قرآن مجید کی تفسیر و تأویل کی معرفت رکھتے ہیں"۔

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

1:12:22 PM
1440204

عصر ظہور میں عیسائیوں کا انجام کیا ہوگا، امام زمانہ(ع) کا لقب "مہدی" کیوں ہے؟

حضرت مہدی(عج) کسی کو بھی اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کریں گے بلکہ اس کے خالص احکامات کو نافذ کریں گے اور لوگوں کے سامنے رکھیں گے تاکہ سنت الہیہ کی بنیاد پر ہر شخص اپنی کیاست اور تحقیق اور مکمل آگہی کے ساتھ صحیح راستے پر گامزن ہونے کے لئے ہدایت پائے۔

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

12:31:11 PM
1440198

امام زمانہ کے 313 صحابی

کیا ایسی کوئی کتاب ہے جس میں 313 صحابیوں کا نام و نشان اور ان کے مسکن کا پتہ ثبت کیا گیا ہو؛ کتاب اور اس کے مؤلف کا نام کیا ہے؟

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

12:08:03 PM
1440196

کوفہ امام زمانہ (عج) کا دارالحکومت!؟

احادیث میں بیان ہوا ہے کہ امام زمانہ (علیہ السلام) کی عالمی حکومت کا دارالحکومت شہر کوفہ اور آپؑ کی قیام گاہ مسجد سہلہ ہوگی۔

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

11:41:41 AM
1440193

امام جعفر صادق علیہ السلام کی حدیثیں امام زمانہ (عج) کی شان میں

امام صادق علیه السّلام ـ نے فرمایا: صاحب الامر (عج) کی ولادت لوگوں سے مخفی ہوگی تا کہ جب ظہور اور خروج فرمائی تو کسی کی بیعت کے پابند نہ ہوں۔

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

11:17:54 AM
1440188

امام زمانہ (عج) کے ظہور اور تعجیلِ فَرَج کے لئے 40 روز گریہ و مناجات / حدیث

بحرین، جزیرة العرب، آذربائیجان اور پاکستان میں مسلمانوں ـ بالخصوص شیعیان اہل بیت (ع) ـ پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں چنانچہ حوزات علمیہ کے طلبہ اور حزب اللہ سائبر ایکٹیوسٹس نے امام صادق علیہ السلام کے ارشاد کی روشنی میں امام زمانہ عَجَّلَ اللہُ تَعالی فَرَجَہُ الشَّریف کے لئے یکم ذوالحجۃالحرام سے چالیس دن تک دعا اور تضرع کی منصوبہ بندی کی ہے۔