اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : شیعہ نیوز
جمعرات

22 فروری 2024

5:58:46 PM
1439695

لاہور، پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین علیہ السلام کانفرنس

پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین علیہ السلام کانفرنس ادارہ منہاج الحسین لاہور میں منعقد ہوئی،

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شیعہ نیوز پاکستان نے رپورٹ دی ہے کہ پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین علیہ السلام کانفرنس ادارہ منہاج الحسین لاہور میں منعقد ہوئی، جس سے مرجع عالیقدر حافظ بشیر حسین نجفی مدظلہ العالی کے فرزند ارجمند علامہ شیخ ابو صادق علی النجفی عراق، علامہ شیخ محمد باقر بحسون عراق، بیرسٹر اظفر علی ناصر صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور، ڈاکٹر طاہر رضا بخاری سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور، ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر بانی و سرپرست اعلیٰ ادارہ منہاج الحسینؑ، جعفر روناس ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ایران لاہور، آقائے مہران موحد فر قونصلیٹ جنرل ایران، ڈاکٹر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری امیر جمعیت اہل حدیث، پیر حبیب عرفانی سندر شریف رکن اسلامی نظریاتی کونسل، علامہ حسن رضا باقر، ڈاکٹر صداقت علی فریدی، علامہ رائے ظفر علی، لعل مہدی خان سابقہ چیئرمین آئی او، علامہ سید حسن رضا ہمدانی رہنما ایم ڈبلیو ایم، پرویز اکبر ساقی وحدت اسلامی، مولانا باقر گھلو، علامہ محمد افضل حیدری، علامہ غلام مصطفی ٰ نیئر علوی، وکیل مطلق آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی علامہ امجد علی عابدی، علامہ آغا غلام کاظم اعوان، علامہ سید امتیاز عباس کاظمی، علامہ سجاد حسین جوادی نے خطاب کیا اور امام حسین علیہ السلام کی شان بیان کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

110