کاظم غریب آبادی
-
غریب آبادی: ایران طاقتور ہے،ڈٹ کر کھڑا ہے
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن تسلیم ہونے کے لیے نہیں۔
-
غریب آبادی کا نیتن یاہو کے دعووں پر ردعمل، دنیا من گھڑت کہانیوں سے دھوکا نہیں کھائے گی
ایران کی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے نائب کاظم غریب آبادی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بنیامین نیتن یاہو کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ایک تشہیری نمائش قرار دیا اور کہا کہ اجلاس سے 77 وفود کا واک آؤٹ اس تقریر سے کہیں زیادہ واضح پیغام تھا۔
-
غریب آبادی: امریکہ جنگی جرائم کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتا
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ امریکا جنگی جرائم کے حوالے سے اپنی ذمہ داری سے فرار اختیار نہیں کرسکتا۔
-
سیکریٹریجنرل نیٹو، احتیاط سے
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں، مارک روٹے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ یہ تنظیم آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کی کارروائی نہیں کر رہی ہے اور اس کارروائی کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں ہے، تنظیم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ غریب آبادی کا ایران کے خلاف قرارداد پر سخت ردعمل، مغرب کو دوٹوک جواب
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کو ایسا سبق سیکھانا چاہیے کہ دوبارہ جارحیت نہ دہرائے
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ایران کے خلاف امریکہ کی حالیہ فوجی کارروائی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی جارحیت کا مناسب اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
عمان سے ہرمز مفاہمت پر عملدرآمد امریکی وعدوں سے مشروط:ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز سے متعلق طے پانے والی مفاہمت پر عملدرآمد امریکہ کی جانب سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے مشروط ہے۔
-
غریبآبادی: ٹرمپ حقیقت کا ادراک کھو بیٹھے ہیں، انہیں علاج کی ضرورت ہے
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریبآبادی نے آبنائے ہرمز کی ملکیت سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو حقیقت سے دور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے خیالات وہم اور فریبِ نظر کی علامت ہیں۔
-
گرتی ہوئی سلطنت کی بے بسیاں
ایرانی عہدیداروں نے امریکی اقتصادی جنگ کے بارے میں کیا کہا؟
جہاں امریکی عہدیداروں کے خیال میں 'ایران کے خلاف بڑے مالی حملے' کا آغاز ہؤا ہے، وہیں ایرانی عہدیداروں نے اس کاروائی کو پہلے سے ناکام، قرار دیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، سید عباس عراقچی نے اسے وہ فلم قرار دیا جو پہلے دیکھی جا چکی ہے۔
-
ایران کا برطانیہ اور فرانس کو صہیونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر انتباہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے برطانیہ اور فرانس کو خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی اور کسی بھی قسم کی حمایت جاری رکھنا اس کے جرائم میں تعاون اور شراکت کے مترادف ہے۔
-
ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو سخت شکستوں سے دوچار کیا
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ اور اسرائیل کی حالیہ جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے دونوں کو سخت شکستوں سے دوچار کیا ہے۔
-
غریب آبادی: آبنائے ایران کی ملکیت ہے، صرف ایران کے حکم پر کھلے گی اور بند ہوگی
ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کو امریکی سرزمین قرار دینے کے دعوے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر کسی ٹوئٹ، طیارہ بردار بحری جہاز یا دھمکی کے ذریعے قبضہ نہیں کیا جاسکتا، یہ آبنائے صرف ایران کے حکم پر بند اور کھولی جائے گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکہ کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو رہی ہے، ایران کے نائب وزیر خارجہ + اپڈیٹڈ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور، ڈاکٹر کاظم غریب آبادی کہا: ہمارا امریکہ سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں / جھڑپوں کے نئے دور کے نتیجے میں آبنائے ہرمز کو بند کر دیا گیا، / امریکیوں کا یہ دعویٰ کھلا جھوٹ ہے کہ 'کہ آبنائے کھلا ہے'۔
-
امریکہ آئی سی سی سے کیوں خائف؟ غریب آبادی نے وجہ بتا دی
ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کو اس لیے "بدعنوان" قرار دیتا ہے کیونکہ اس نے واشنگٹن کے حمایت یافتہ شخص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی جرات کی۔
-
ایران کے خلاف کوئی اقدام بے جواب نہیں رہنا چاہیے
ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف کسی بھی اقدام کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جانا چاہیے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ہرمز کی تعریف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمرانی میں ہوتی ہے، سینٹکام کی نہیں، نائب وزیر خارجہ + نکتہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور نے کہا: بحرین میں فوجی نشست کا انعقاد خلیج فارس کے لئے قانونی ترتیب اور سلامتی قائم نہیں کرتا، کیونکہ 'ہرمز کی تعریف پاکستان کی حکمرانی میں ہوتی ہے، سینٹکام کی نہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ سوئم | آبنائے ہرمز نے امریکہ کا گلا دبا رکھا ہے / امریکی تسلط پلٹانے کے راستے بند
امریکی مسلسل آبنائے ہرمز کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں، یہاں تک کہ ان کا وزیر خارجہ ـ جو جنگ کے دوران خاموش رہنے والوں میں شامل تھا، ـ اب آسمان و زمین کے قلابے ملا کر دعویٰ کر رہا ہے کہ آبنائے کو جنگ سے پہلے کی حالت میں لوٹنا چاہئے اور ایران کو کسی بھی عنوان سے ـ خواہ وہ محصول ہو یا خدمات کی صورت میں ـ کچھ بھی وصول نہیں نہیں کرنا چاہئے۔ امریکیوں کا یہ رویہ بہترین گواہی ہے اس حقیقت کی کہ آبنائے کی صورتحال کبھی پہلے کی طرح نہیں ہوگی [---]
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
حصۂ دوئم | آبنائے ہرمز نے واشنگٹن کا گلا دبا رکھا ہے/ امریکی تسلط پلٹانے کے راستے بند
امریکی مسلسل آبنائے ہرمز کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں، یہاں تک کہ ان کا وزیر خارجہ ـ جو جنگ کے دوران خاموش رہنے والوں میں شامل تھا، ـ اب آسمان و زمین کے قلابے ملا کر دعویٰ کر رہا ہے کہ آبنائے کو جنگ سے پہلے کی حالت میں لوٹنا چاہئے اور ایران کو کسی بھی عنوان سے ـ خواہ وہ محصول ہو یا خدمات کی صورت میں ـ کچھ بھی وصول نہیں نہیں کرنا چاہئے۔ امریکیوں کا یہ رویہ بہترین گواہی ہے اس حقیقت کی کہ آبنائے کی صورتحال کبھی پہلے کی طرح نہیں ہوگی [---]
-
شہید امام کے راستے کو اسی عزم اور دانائی کے ساتھ جاری رکھیں گے
ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور، کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ شہید رہنما کے مشن اور راستے کو اسی ایمان، استقامت اور عقل و حکمت کے ساتھ جاری رکھا جائے گا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران نہ شکست کھائی، نہ پسپا ہؤا، اور نہ ہی کمزور ہؤا، بلکہ اس نے شاندار فتوحات حاصل ڈاکٹر غریب آبادی
نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور نے آج رات 12 روزہ جنگ کے ایک سال گذرنے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران نے نہ شکست کھائی، نہ پسپا ہؤا، اور نہ ہی اس کا عزم کمزور ہوا، بلکہ اس نے اپنے دشمنوں کے خلاف شاندار فتوحات حاصل کیں۔