اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد میں جامعۃ الکوثر میں امام حسین ثقافتی مرکز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ، علماء کرام، عمائدین اور حرم مطھر امام حسین علیہ السلام کے نمائندوں نے خصوصی شرکت کی۔
23 اکتوبر 2025 - 18:21
News ID: 1742156
آپ کا تبصرہ