شیعہ علماء کونسل پاکستان
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ایرانی سفیر سے ملاقات، ایران میں امن و امان پر تبادلۂ خیال
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ مشکل کی ہر گھڑی میں برادر اسلامی ممالک ایران اور پاکستان کے عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں اور یہ رشتہ وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی ملاقات، ملکی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں نے ملاقات کی، جس میں ملکی و بین الاقوامی اہم امور، گلگت بلتستان کے انتخابات، پاراچنار میں امدادی سرگرمیاں اور عزاداری کے مسائل زیرِ بحث آئے۔
-
رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای سے متعلق من گھڑت خبروں کی شدید مذمت کرتا ہوں، علامہ ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بعض میڈیا چینلز کی جانب سے رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کے بارے میں من گھڑت، بیہودہ اور ناقابلِ تصور خبروں کے نشر ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل سندھ کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی، جس میں تنظیمی امور، عوامی خدمات اور قومی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
علامہ محسن علی نجفیؒ کی دوسری برسی، سندھ کے نمائندہ وفد کی مرقد پر حاضری+ تصاویر
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے نمائندہ وفد نے بانی جامعۃ الکوثر اور ممتاز عالمِ دین علامہ محسن علی نجفیؒ کی دوسری برسی کے موقع پر اسلام آباد میں ان کی مرقد پر حاضری دی اور قرآن خوانی کی۔
-
قائد اعظمؒ کے افکار پر عمل سے ہی پاکستان کا مستقبل محفوظ بنایا جا سکتا ہے، علامہ ساجد علی نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ ولادت کے موقع پر کہا ہے کہ قائد اعظمؒ کے افکار و تعلیمات کو عملی شکل دیے بغیر پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنا ممکن نہیں، اور ملک کے روشن مستقبل کے لیے پوری قوم کو متحد ہو کر پرامن جدوجہد کرنا ہوگی۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا یوم ولادت قائد اعظمؒ پر پیغام: قائد اعظمؒ کی دور اندیشی سے پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا
پاکستان کی بنیاد "لا الہ الا اللہ" پر ہے، قائد اعظمؒ اور علامہ اقبالؒ کی فکر پر عمل سے مسائل کا حل ممکن
-
علامہ سید ساجد علی نقوی کا امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت پر پیغام: آپؑ نے علوم کو شگافتہ کر کے "باقر العلوم” کا لقب پایا
امام باقرؑ کی تخصصی تربیت اور کسب حلال کی مثال، انحرافی گروہوں کے خلاف جہد مسلسل کا پیغام
-
جامعہ نعیمیہ میں ”خاتونِ جنتؑ“ کانفرنس، علامہ ساجد نقوی اور علامہ راجہ ناصر عباس کا خطاب
اسلامی تہذیب کے تحفظ اور ملی اتحاد پر زور، شیعہ سنی فرقہ واریت کی نفی، طلاب کی دستاربندی تقریب
-
مظفرگڑھ، شیعہ علماء کونسل کیجانب سے سیلاب متاثرین میں سامان کی بلاتفریق تقسیم
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی کی ہدایت پر الزہرا (س) اکیڈمی کی جانب سے ضلع مطفر گڑھ کے 4,000 سیلاب متاثرین میں موسم سرما کی مناسبت سے ضروری سامان اور بستر تقسیم کئے گئے
-
آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات، قومی و مذہبی امور پر مشاورت
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سرپرستِ اعلیٰ اور شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی شرکت، دینی مدارس کے تعمیری کردار پر زور
-
محسنِ ملت الشیخ محسن علی نجفیؒ کی دوسری برسی پر کتب نمائش؛ علامہ مراد علی بلاغی کی 30 کتب کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین
جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی جانب سے محسنِ ملت الشیخ محسن علی نجفی نور اللہ مرقدہ کی دوسری برسی کے موقع پر منعقدہ کتب نمائش میں علامہ مولانا مراد علی بلاغی کی تالیف و ترجمہ پر مشتمل 30 سے زائد کتب کی اشاعت کو نمایاں طور پر سراہا گیا۔
-
قائد ملت جعفریہ: غزہ پر ظلم کی سیاہ رات، اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بے بس، پاکستان میں کرپشن دیمک کی طرح سرائیت کر چکی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ غزہ پر جاری ظلم اور نسل کشی انسانیت کی تاریخ میں سب سے سنگین ہے، اور اقوام متحدہ، او آئی سی، جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل سمیت عالمی ادارے اس کے سامنے مکمل بے بس نظر آ رہے ہیں۔
-
علامہ شبیر میثمی کی آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے اہم ملاقات، نصابِ مدارس اور قومی مسائل پر تبادلہ خیال
گلگت بلتستان، پاراچنار سمیت عوامی مسائل کے حل کے لیے قابل عمل تجاویز پر اتفاق
-
شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کا اہم اجلاس، مفتی صداقت فریدی کی حدیث ثقلین پر عمل کی تلقین
علامہ سید ساجد علی نقوی کی زیر سرپرستی شیعہ علماء کونسل پاکستان کی وسطی پنجاب صوبائی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت صوبائی صدر سید ساجد حسین نقوی نے کی۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان: آج انسانیت ماضی سے زیادہ سخت غلامی کا شکار ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ انسان آزاد پیدا ہوا مگر آج فرد کی غلامی کی جگہ قوموں اور ریاستوں کی غلامی نے لے لی ہے، جو کہیں زیادہ سخت اور سنگین ہے۔
-
عملی اقدامات کے بغیر فلسطینیوں پر ظلم و ستم کا خاتمہ ممکن نہیں، علامہ سید ساجد علی نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی کی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی، عالمی دن کے موقع پر اہم پیغام
-
علامہ سید ساجد علی نقوی کا یومِ شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر پیغام
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اپنے گھر کے تمام کام اپنے ہاتھ سے کرتیں۔ جھاڑو دینا، کھانا پکانا، چرخہ کاتنا، چکی پیسنا، بچوں کی تربیت کرنا، کنیز سے برابری اور دوست جیسا سلوک کرنا ان کا وطیرہ تھا۔
-
علامہ ساجد علی نقوی کا 25 نومبر شہدائے عظمت اسلام کانفرنس کی برسی پر پیغام
علامہ ساجد نقوی نے مزید کہا کہ ملک میں اتحاد و وحدت کی ترویج، امن و آشتی کے حصول، بھائی چارے اور رواداری کے قیام کے لیے 25 نومبر 1994ء کو مینار پاکستان لاہور میں عظیم الشان اور تاریخی "عظمت اسلام کانفرنس” منعقد ہوئی۔
-
تصویری رپورٹ| شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا پہلا صوبائی کونسل کا اجلاس قاضی احمد نواب شاہ میں منعقد ہوا۔
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کا پہلا صوبائی کونسل کا اجلاس قاضی احمد نواب شاہ زیر صدارت صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی منعقد ہوا۔
-
ابنا کے ساتھ انٹرویو؛
شیعہ سنی میں کوئی اختلاف نہیں ہے / 12 دن کے دفاع مقدس نے تشیع کی طاقت و عظمت میں اضافہ کیا، علامہ سید ناظر عباس نقوی
انھوں نے کہا: آپ 15 سال یا 20 سال پہلے پرانے اخبار اٹھائیں گے تو اخبار کی ہیڈنگ ہوتی تھی کہ شیعہ نے سنی کو مار دیا سنی نے شیعہ کو مار دیا پاکستان میں فرقہ واریت ہو رہی ہے اس فرقہ واریت کو بے نقاب کرنے میں بڑی جدوجہد ہوئی بڑی قربانیاں دی گئیں؛ اج الحمدللہ کوئی بھی اخبار اٹھائیں گے تو یہ نہیں ہوگا کہ شیعہ نے سنی کو یا سنی شیعہ کو مار دیا بلکہ یہ کہا جاتا ہے کہ یہ سب دہشت گردی ہے اور ہم نے یہ پریکٹس کی ہم نے تمرین کرائی لوگوں کو لوگوں کو باور کروایا کہ شیعہ سنی میں کوئی اختلاف نہیں ہے، ایک ساتھ جمع ہیں محبتیں ہیں ایک ساتھ بیٹھتے ہیں ایک دوسرے کے مدارس میں جاتے ہیں ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کرتے ہیں یہ جو گروہ ہے پاکستان کے اندر یہ دہشت گردوں کا ٹولہ ہے اور یہ کسی مسلک کی نمائندگی نہیں کرتا؛ الحمدللہ۔
-
مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے دفتر میں میں علامہ ناظر عباس تقوی کی آمد
مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے دفتر میں علامہ ناظر عباس تقوی مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان کی آمد پر مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے ان کا پرتباک استقبال کیا
-
کشمیری اور فلسطینی عوام عالمی طاقتوں کی دوہری پالیسیوں کے شکار ہیں — علامہ سید ساجد علی نقوی
پاکستان میں شورای علمائے شیعہ کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام سات دہائیوں سے عالمی طاقتوں کی منافقانہ اور دوغلی پالیسیوں کے تحت ظلم و جبر کا نشانہ بن رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ دونوں سرزمینیں آج بھی عالمی ضمیر کے لیے امتحان ہیں۔
-
سربراہ شیعہ علما کونسل
جہالت تمام مسائل کی جڑ ہے، آیت اللہ ساجد علی نقوی
شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ جہالت تمام مصائب اور مشکلات کی اصل وجہ ہے، اور قوم کو ترقی کے لیے علم کی روشنی اپنانی ہوگی۔
-
تصویری رپورٹ| تنظیم، قیادت، بصیرت – شیعہ علماء کونسل قم کے زیر اہتمام عزمِ علماء تنظیمی کنونشن کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق شیعہ علماءکونسل شعبہ قم کی جانب سے قم المقدس میں "عزم علماء تنظیمی کنونشن" کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام ڈاکٹر شبیر میثمی صاحب نے شرکت کی، اس کے علاوہ قم المقدس کے تمام تنظیمی رہنماؤں اور طلاب کرام نے بھی شرکت کی۔