ایام فاطمیہ
-
ایام فاطمیہ؛
رات کے اندھیرے میں تدفین! کیا زندہ جاوید دستاویز ہے مظلومیت کی!
وَلِاَیِّ الْاُمورِ تُدْفَنُ لَیْلاً * بِضْعَةُ الْمُصْطَفی وَیُعْفی ثَرَاهَا؛ اور [اے مسلمانو!] کن وجوہات کی بنا پر رات کو دفن ہوئیں * وجودِ مصطفیٰ کا ٹکڑا، اور ان کی قبر تک اوجھل رہی۔
-
سیدہ زہرا(س) - حصہ ہشتم؛
ویڈیو | سیدہ فاطمہ(س)؛ انوارِ الٰہیہ کا وجودی ظرف
عصر حاضر کے اندھیروں کے جواب میں، سیدہ زہرا(س) مشکوٰۃِ قُدسی ہیں جس نے نبوت و ولایت کا نور محفوظ کر لیا ہے۔ جہل سے نجات اور علم و عمل اور روحانیت میں نمونۂ کاملہ حاصل کرنے کے لئے آپۜ کی شناخت اور پیروی، ایک ناقابل انکار ضرورت ہے۔
-
سیدہ زہرا(س) - حصہ سوئم؛
ویڈیو | مباہلہ ـ خواتین کی شراکت داری کا روشن نمونہ
آج کی دنیا میں، جہاں معاشرہ پہلے سے زیادہ، متاثر کن نمونوں اور بہادر، با بصیرت، اور باوقار خواتین کا محتاج ہے، سیدہ زہرا(س) ایک عدیم المثال نمونۂ عمل ہیں۔
-
سیدہ زہرا(س) - حصہ دوئم؛
ویڈیو | سیدہ زہرا(س)، آج کی مشکل دنیا میں ہمارے لئے مشعل راہ
آج کی چیلنجوں سے بھرپور دنیا میں، انسانوں کو حقیقی نمونہ عمل کی ضرورت کسی گذشتہ کسی بھی زمانے سے زیادہ، محسوس ہوتی ہے۔
-
سیدہ زہرا(س) - حصہ اول
ویڈیو | حقیقی عزت سیدہ فاطمہ زہرا(س) کو نمونۂ حیات بنانے میں
آج کی دنیا میں بہت سے لوگ شناخت اور قدر حاصل کرنے کے لئے ظاہری پہلوؤں کی نمائش کرکے، دوسروں کی توجہ اور تائید حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
تصویری رپورٹ|| صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، بلوچستان بھر کے مختلف علاقوں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا انعقاد کیا
-
ایام فاطمیہ 1447؛
معاشرتی یکجہتی کی شرط: عدل و انصاف
اللہ نے عدالت (عدل و انصاف) کو دلوں کے اتحاد و یکجہتی کا ذریعہ بنایا ہے۔ اّپ جب کہتے ہیں کہ دلوں کو قریب ہونا چاہئے، تو اس قربت کی شرط عدالت تک پہنچنا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| کرگل میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جمعیت علماء اثنا عشریہ کرگل لداخ کی جانب سے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جلوس عزا برآمد کیا گیا
-
-
تصویری رپورٹ| جموں میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے ۳ روزہ مجالس کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی ریاست جموں و کشمیر کے شہر جموں میں شیعہ فیڈریشن جموں اور انجمن امامیہ بٹھنڈی کی جانب سے ۳ روزہ مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایام فاطمیہ 1447؛
سیدہ زہراء(س) کی وہ ثقافتی حکمت عملی، جس سے مغرب گریزاں ہے
حجاب سیدہ زہراء (سلام اللہ علیہا) کے کلام میں صرف ظاہری پہناوا نہیں ہے بلکہ ایک بیانیہ ہے کہ عورت کے وقار، معاشرے کی سلامتی، اور عقلمندی کی حد بندی کا، وہ بیانیہ جسے مغربی دھارے اور ننگے پن پر مبنی ثقافت کے متوالے نہیں سن سکتے۔
-
حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا نے مسکین، یتیم اور اسیر کی خدمت میں ہمیشہ اللہ کی رضا کو مقدم رکھا،علامہ مقصود ڈومکی
میہڑ ضلع دادو میں شبِ شہادت سیدۂ کائنات حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے منعقدہ سالانہ مجلسِ عزا میں علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ سیدۂ کائناتؑ کی پوری زندگی رضاِ الٰہی کے لیے خالصانہ خدمت، ایثار اور انسان دوستی کا عملی نمونہ ہے۔
-
ایام فاطمیہ 1447؛
پوسٹر | اَلمَراَةُ رَیحانَةٌ وَ لَیسَت بِقَهرَمانَة کا کیا مطلب؟
امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) فرماتے ہیں: [عربی میں] "قہرمان" کا مطلب ہے فارسی زبان میں "قہرمان" کے لفظ سے مختلف ہے اور اس کے معنی کارکن، مزدور، یا مثلاً مزدوروں کے نگران کے ہیں؛ عورت پھول ہے، خوشبو ہے، "قہرمانہ" (محنت کش مزدور) نہیں ہے۔"
-
حدیث اہل بیت(ع)؛
ان نکات کو جان کر حدیث کساء پڑھئے
بابا ہمیشہ کی طرح پرسکون، محبت کے ساتھ بیٹی کے گھر کے دروازے پر دستک دیتا ہے، بابا کے بدن کا ٹکڑا بیٹی دروازے پر آتی ہے اور ایک ضعف کے بارے میں سنتی ہے، جو بابا کے جسم پر طاری ہؤا ہے اور ایک یمانی کملی کا تقاضا کرتا ہے اپنی بیٹی سے اور یہیں سے ایک قصے کا آغاز ہوتا ہے، جو زندگی سے مالامال ہے۔
-
ایام فاطمیہ 1447؛
شہادت سے شبہات تک کا 1400 سالہ فاصلہ
تقریبا 1400 سال قبل ایک خاتون کو ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے ان کی شہادت واقع ہوئی؛ لیکن بسر اوقات نے اس واقعے کو حقیقت سے دور کر دیا اور اس واقعے کو شکوک و شبہات سے دوچار کر دیا۔
-
ویڈیو || مشیِ فاطمی — طلاب اردو زبان کی جانب سے روح پرور جلوس "مشی فاطمیہ" حرمِ معصومہؑ سے جمکران تک
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا|| ایامِ فاطمیہ کی غمناک فضاؤں میں طلابِ اردوزبان کا عشق و عقیدت سے لبریز مشیِ فاطمی کا انعقاد، ملاحظہ فرمائیں ہماری یہ خصوصی رپورٹ
-
ویڈیو || حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خواتین اور مردوں دونوں کے لیے حقیقی رول ماڈل ہیں۔
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک طالبہ نے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خواتین اور مردوں دونوں کے لیے حقیقی رول ماڈل ہیں۔
-
ویڈیو || الصادق فاؤنڈیشن کا سیمینار؛ ’’باطل کے محاذ پر فاطمی مزاحمت: مدینہ کے نفاق سے مسجد الاقصی تک‘‘
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی ملاحظہ فرمائیں یہ خصوصی رپورٹ
-
تصویری رپورٹ|برطانیہ میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، برطانیہ کے معروف شہر مانچسٹر یونائیٹڈ میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین جنا ب مولانا علی رضا رضوی نے خطاب فرمایا۔
-
ایام فاطمیہ 1447؛
فاطمی تربیتی بسیج
ہفتۂ بسیج اور ایام فاطمیہ کا ایک ساتھ آنا "فاطمی تربیتی بسیج (فاطمی تربیتی لام بندی یا تیاری)" کی طرف خصوصی توجہ اور اس کی تہذیبی صلاحیت کے احیاء کا موقع ہے۔ یہ وہ مکتب ہے جس کا نتیجہ امام حسن (علیہ السلام)، امام حسین (علیہ السلام) اور زینب کبریٰ (سلام اللہ علیہا) جیسی شخصیات کی تربیت ہے۔
-
ایام فاطمیہ 1447؛
شہادتِ سیدہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی پہلی شب کی مجلس عزاداری رہبر انقلاب کی موجودگی میں + ویڈیوز
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام کے سوگ کی پہلی شب کی مجلس عزا آج رات (جمعہ 21 نومبر 2025ع کی رات) رہبر انقلاب اسلامی، امام خامنہ ای (جفظہ اللہ) کی موجودگی میں منعقد ہوئی اور عوام کے مختلف طبقوں کے ہزاروں افراد بھی اس موقع پر حسینیہ امام خمینی(رہ) میں حاضر ہوئے۔
-
الصادق فاؤنڈیشن کا سیمینار؛ ’’باطل کے محاذ پر فاطمی مزاحمت: مدینہ کے نفاق سے مسجد الاقصی تک‘‘ + تصاویر
الصادق فاؤنڈیشن کی جانب سے فاطمی بصیرت اور مزاحمت کے تاریخی و عصری پہلوؤں پر ایک علمی سیمینار منعقد ہوا، جس میں ممتاز علما نے نفاقِ مدینہ سے لے کر آج کے فلسطین تک جاری جدوجہد پر روشنی ڈالی۔
-
تصویری رپورٹ : کوئٹہ میں "گھرِ فاطمہؑ" نمائش سے نئی نسل کی راہنمائی
ولی عصر اسکول میں سیدہ کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے شہادت کے ایام کے موقع پر "گھرِ فاطمہؑ" کے عنوان سے روح پرور نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایام فاطمیہ 1447؛
حضرت فاطمہ(س) کی کرامت آیت اللہ لنکرانی کی زبانی / ایک مبلغ کا خواب
تہران کے ایک عالم کا کہنا ہے کہ ایام فاطمیہ میں تقریر کرنے کے بعد انہوں نے خواب میں مرحوم آیت اللہ فاضل لنکرانی کو جنت کے باغ میں چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا جسے وہ حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کا جزوی سمجھ رہے ہیں۔
-
تصویری رپورٹ || میانمار کے شہر پیاے میں حضرت فاطمہ زہراؑ کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق میانمار کے شہر پیاے میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی مولانا نے سیرت جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو اجاگر کیا۔
-
تصویری رپورٹ || آسٹریلیا کے شہر آدلائیڈ میں حضرت فاطمہ زہراؑ کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، آدلائیڈ کے اسلامی مرکز جعفریہ میں مقیم شیعہ برادری نے حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کی شہادت کی مناسبت سے عقیدت و احترام کے ساتھ مجلسِ عزائے فاطمیہ منعقد کی، جہاں مومنین نے پرکیف ماحول میں سیدۂ کائنات کے مصائب کا ذکر کیا اور اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
-
لاڑکانہ: حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
اہل (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، لاڑکانہ میں حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا
-
سیدۂ کائناتؑ اسوۂ کاملہ ہیں، مغربی یلغار کا مقابلہ اسوۂ فاطمیؑ سے ممکن ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
پنجتنی امام بارگاہ مسجد الحیدر میں سالانہ مجلسِ عزائے سیدۂ کائناتؑ سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی آرگنائزر علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ حضرت فاطمہ الزہراءؑ پوری انسانیت خصوصاً خواتین کے لیے کامل نمونۂ عمل ہیں۔ انہوں نے مغربی ثقافتی یلغار کو امت کے اخلاقی زوال کی جڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلم خواتین کی نجات اسی وقت ممکن ہے جب وہ اسوۂ فاطمیؑ کو اختیار کریں۔
-
بقیۃ اللہ فاؤنڈیشن کی جانب سے قم المقدس میں مجلس عزا کا انقعاد
بقیۃ اللہ فاؤنڈیشن کی جانب سے قم المقدس میں منعقدہ مجلسِ عزا سے مولانا وسیم رضا سبحانی نے خطاب کیا اور حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کے مبارک اسماء اور ان کی معنوی و روحانی عظمت پر گفتگو کی۔
-
قم المقدس: عشرۂ مادرِ مقاومت کی نویں مجلس — "مادرِ مقاومت" کے عنوان پر مولانا محمد حسین سورت والا کا خطاب
الصادق فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام عشرۂ مادرِ مقاومت کی نویں مجلس میں مولانا محمد حسین سورت والا نے "مادرِ مقاومت" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا نے ظلم و جبر کے خلاف قیام کر کے امت کو عزت، بصیرت اور استقامت کا سبق دیا۔