بقیۃ اللہ فاؤنڈیشن کی جانب سے قم المقدس میں منعقدہ مجلسِ عزا سے مولانا وسیم رضا سبحانی نے خطاب کیا اور حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کے مبارک اسماء اور ان کی معنوی و روحانی عظمت پر گفتگو کی۔
15 نومبر 2025 - 17:28
News ID: 1750647
ایل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قم المقدس میں بقیۃ اللہ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ایک روحانی اور پرنور مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں مومنین و زائرین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا وسیم رضا سبحانی نے حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کے مختلف القابات، ان کے معانی اور ان میں پوشیدہ کمالاتِ روحانی پر روشنی ڈالی۔
آپ کا تبصرہ