اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، آدلائیڈ کے اسلامی مرکز جعفریہ میں مقیم شیعہ برادری نے حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عقیدت و احترام کے ساتھ مجلسِ عزائے فاطمیہ منعقد کی، جہاں مومنین نے پرکیف ماحول میں سیدۂ کائنات کے مصائب کا ذکر کیا اور اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

17 نومبر 2025 - 15:53

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha