آرامکو
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سعودی عرب کے جنوب مغرب میں یمن کے میزائل اور ڈرون حملے
مقامی ذرائع نے منگل کی صبح اعلان کیا کہ یمن کی جانب سے صوبہ 'عسیر' کے شہروں 'خمیس مشیط' اور 'ابہا' کی طرف کئی میزائل اور ڈرون داغے گئے ہیں۔
-
انصار اللہ کا سعودی عرب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملہ
یمنی مسلح افواج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے جازان میں آرامکو کی ریفائنری کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یمنی حکام کے مطابق یہ کارروائی سعودی عرب کی جانب سے یمنی فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کے جواب میں کی گئی۔
-
آل سعود کو یمنی خنجر کا سامنا
ناسا کے سیٹلائٹس نے آرامکو کی جلنے کے نشانات کو بے نقاب کر دیا ہے + تصاویر
سیٹلائٹ کی نئی تصاویر نے گذشتہ ہفتے جازان میں سعودی آرامکو کے آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کے اثرات سے پردہ اٹھایا ہے اور تیل ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں میں آتشزدگی کے نمایاں کر دیئے ہیں۔
-
یمنی افواج کا سعودی عرب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملہ
یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے جیزان علاقے میں سعودی تیل کمپنی آرامکو کی ریفائنری کو 2 ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، یمنی فوجی ذرائع کے مطابق دونوں ڈرونز نے اپنے اہداف کو درست نشانہ بنایا۔
-
آرامکو کی جازان ریفائنری پر نیا حملہ؛ سعودی وزارتِ توانائی نے تصدیق کردی
سعودی عرب کی وزارتِ توانائی نے جازان میں آرامکو کی تنصیبات پر نئے حملے کی تصدیق کردی ہے۔ حملے کے بعد علاقے میں متعدد دھماکوں اور دھوئیں کے گہرے بادل اٹھنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ یمنی حکام نے خبردار کیا ہے کہ یمن کا محاصرہ ختم نہ ہونے تک سعودی عرب کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
-
یمن کی بڑھتی ہوئی طاقت
سعودی آرامکو میں وسیع آتشزدگی
سیٹلائٹ تصاویر سعودی عرب کی آرامکو تنصیبات میں آتشزدگی کے کئی بڑے دھبے دکھا رہی ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا: جیسا کہ ہم اعلان کرتے رہے ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج امریکہ اور صہیونی ریاست کے تمام تر ڈھانچوں کو نشانہ بناتی ہیں اور اپنی کاروائیوں کا اعلان بھی کرتی ہیں اور اپنی کاروائیوں کی باضآبطہ طور پر ذمہ داری بھی قبول کرتی ہیں، اور جن کاروائیوں کی ذمہ داری قبول نہیں کرتیں وہ دشمن کی فالس فلیگ کاروائیاں ہیں۔