بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ امریکی ناسا سے منسلک VIIRS کمپنیوں نے جنوبی صوبے جازان میں ـ جس کو یمن اپنا مقبوضہ علاقہ سمجھتا ہے ـ آرامکو ریفائنری کی حدود میں آتشزدگی کے کئی بڑے دھبے شناخت کر لئے ہیں۔
یہ واقعہ سعودی عرب میں رونما ہونے والے دوسرے کئی واقعات کی طرح، یمن کے الحدیدہ صوبے پر سعودی فضائی جارحیت کے جواب میں یمن کے میزائل ڈرون حملوں کے بعد رونما ہؤا ہے۔

آرامکو سعودی عرب کے 99 فیصد رجسٹرڈ تیل ذخائر کی ذمہ دار ہے۔ کہا جاتا ہے کہ حجاز کی سرزمین میں 259 ارب بیرل خام تیل موجود ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ