مشرقی آذربائی جان صوبے کے عوام سے خطاب؛
آج اسلامی ایران کو سخت خطروں سے نمٹنے کے حوالے سے کوئی تشویش نہیں ہے، امام خامنہ ای +تصویر
انقلاب اسلامی کے رہبر معظم نے آج صبح صوبہ آذبائی جان شرقی کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے ملک اور قوم پر دشمن کے نرم [سافٹ ویئر] حملوں [یعنی ثقافتی اور ابلاغی یلغار] کو ناکام قرار دیا۔