اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

20 اپریل 2024

3:25:46 PM
1452678

آپریشن وعدہ صادق؛

ویڈیو | اسلامی جمہوریہ ایران کی کاروائی کی برکتیں / صہیونی دباؤ کم / غزاوی بچے ساحل سمندر پر

اسلامی جمہوریہ ایران نے جعلی اسرائیلی ریاست پر تاریخی حملہ کیا تو صہیونیوں کا دباؤ غزہ سے کم ہو گیا، اور 190 دن تک صہیونیوں کی بہیمانہ بمباریاں برداشت کرنے کے بعد، غزاوی بچوں کو ساحل سمندر پر کھیلنے کا موقع ملا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق آپریشن وعدہ صادق یا الوعد الصادق کی برکت ہے کہ غزاوی عوام کے غم و درد میں کچھ کمی آئی ہے، اور غزاوی بچوں کو ساحل سمندر پر کھیلتے اور سمندر میں تیراکی کرتے دیکھا گیا کیونکہ صہیونیوں کا دباؤ کچھ کم ہوگیا ہے۔ اگر عرب ممالک کے خائن عوام میں تھوڑی سی غیرت ہوتی اور ہر ملک صہیونیوں کے خلاف کوئی اقدام کرتا اور امارات، سعودیہ اور اردن غاصب صہیونیوں کو فراہم کردہ اپنی خیانت کی راہداری (Corridor of Betrayal) کو بند کر دیتے یا اردوگانی اور صہیونی علی اف کی حکومتیں غزہ کے مظلوم عوام کی خاطر، صہیونیوں کو مدد پہنچانا بند کر دیتیں تو کیا غزہ کے عوام میں خوشیاں دوبارہ پلٹ سکتی تھیں، لیکن افسوس۔

۔۔۔۔۔

110