اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعرات

18 اپریل 2024

12:56:20 PM
1452285

آپریشن وعدہ صادق؛

کاش ایران اسرائیل پر بم برسائے۔ امریکی میرین فورس کے اہلکار کی آرزو + تصویر

۔ امریکی میرین فورس کے سابق اہلکار نے سوشل میڈیا کے لئے اپنے پیغام میں لکھا: کیا میں وہ واحد شخص ہوں جو امید کرتا ہے کہ ایران اسرائیل نامی جیتی جاگتی غلاظت پر بم برسائے؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، امریکی میرین فورس کے سابق اہلکار لوکاس گیچ [Lucas Gage] نے سوشل میڈیا پر اپنی آرزو کا اظہار کرتے ہوئے لکھا:

کیا میں وہ واحد شخص ہوں جو امید کرتا ہے کہ ایران اسرائیل نامی جیتی جاگتی غلاظت پر بم برسائے؟

کاش ہمارے ملک کے پاس ایسا کرنے کی صلاحیت ہوتی، لیکن ہم صہیونیوں کے زیر کنٹرول ہیں۔

اسرائیل صرف اس صورت میں رکے گا جب اس کے ساتھ فوجی طریقے سے نمٹا جائے گا۔ وہ بین الاقوامی قوانین یا اجنبیوں [یعنی غیر لوگوں یعنی غیر یہودیوں = goyim] کے زیر انتظام چلنے والی بین الاقوامی عدالتوں کی پروا ہی نہیں کرتے۔

- تحریف شدہ توریت میں غیر اسرائیلیوں کو گوئیم (Goyim) کہا جاتا ہے جو گوئے (Goy)، جس کے معنی بیگانہ، اجنبی اور غیر لوگ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

110