اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

19 اپریل 2024

8:38:51 PM
1452540

آپریشن وعدہ صادق؛

ایران میں صہیونیوں کی ناکام تخریب کاروائی عرب ذرائع کا ذریعۂ طنز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایران میں صہیونیوں کی ناکام تخریب کاروائی عرب ذرائع کا ذریعۂ طنز بن گئی ہے۔ اس حملے میں تین کواڈکاپٹرز کو اڑایا گیا جنہیں طیارہ شکن سسٹم نے مار گرایا"۔/110

غزہ سے محمود شبراوی نامی شہری نے ایران میں ناکام صہیونی تخریبی کاروائی پر طنز کرتے ہوئے لکھا: "دارالحکومت تہران پر اسرائیل کے حملے کے نتیجے میں 5 ایرانی باشندے ہنسی کی شدت اور جذبات و احساسات مجروح ہوجانے کی وجہ سے ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔