ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تصویری خبر | ہندوستان کے معروف عالم دین، مولانا یعسوب عباس نے زید پور میں مجلس حضرت سے خطاب کیا

    تصویری خبر | ہندوستان کے معروف عالم دین، مولانا یعسوب عباس نے زید پور میں مجلس حضرت سے خطاب کیا

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے معروف عالم دین اور شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹڑی مولانا یعسوب عباس صاحب نے لکھنو شہر کے قریب بارہ بنکی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا کو خطاب کیا

    2026-10-24 11:38
  • تصویری خبر |کینیڈا کے شہر کیلگری میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا اہتمام

    تصویری خبر |کینیڈا کے شہر کیلگری میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا اہتمام

    2026-10-24 11:20
  • تصویری خبر |بھارتی ریاست کرناٹک کے گاوں علی پور میں تاریخی ایام فاطمیہ(س) کی تصویری جھلکیاں

    تصویری خبر |بھارتی ریاست کرناٹک کے گاوں علی پور میں تاریخی ایام فاطمیہ(س) کی تصویری جھلکیاں

    2026-10-24 11:10
  • علامہ ساجد نقوی: رہبر انقلاب اور شیخ الازہر کے بیانات امن و ترقی کی مثبت رہنمائی ہیں

    علامہ ساجد نقوی: رہبر انقلاب اور شیخ الازہر کے بیانات امن و ترقی کی مثبت رہنمائی ہیں

    سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ خاتم النبین ، خاتم المرسلین کے ماننے والے آپس میں بھائی بھائی ہیں حالیہ کشیدگی کے خاتمے اور امت مسلمہ کو مضبوط کرنا سب کی مشترکہ ذمہ داری، امت مسلمہ کی فلاح، ترقی باہمی احترام، بھائی چارے اور اتحاد بین المسلمین میں مضمر،پاکستان ایک بار پھر باہمی تنازعات کے خاتمے، خطے میں پائیدار قیام امن کےلئے موثر کردار ادا کرے۔ 

    2026-10-24 10:57
  • حزب اللہ : خطے کی تمام جنگوں کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں

    حزب اللہ : خطے کی تمام جنگوں کے ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں

    لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے وفاداری مزاحمت پارلیمانی بلاک نے لبنان اور خطے کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مبینہ سازشوں سے خبردار کرتے ہوئے قومی اتحاد پر زور دیا ہے۔

    2026-10-24 10:47
  • برطانوی وزیر خارجہ: ایران کے خلاف جنگ نے برطانیہ میں عوام کے اخراجاتِ زندگی بڑھا دیے

    برطانوی وزیر خارجہ: ایران کے خلاف جنگ نے برطانیہ میں عوام کے اخراجاتِ زندگی بڑھا دیے

    برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ طول پکڑ چکی ہے اور اس کے منفی اثرات برطانوی عوام پر پڑے ہیں، جبکہ جنگ کے نتیجے میں برطانیہ میں اخراجاتِ زندگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

    2026-10-24 10:41
  • قالیباف:جنگ افروز حکمرانوں کو عوام کے احتجاج کا رخ بدلنے کی اجازت نہ دیں

    قالیباف:جنگ افروز حکمرانوں کو عوام کے احتجاج کا رخ بدلنے کی اجازت نہ دیں

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جنگ پسند حکمرانوں کو عوام کے احتجاج کو تحریف کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔

    2026-10-24 10:37
  • کیا عظمت کی بحالی کے لئے جوہری ہتھیاروں کی ضرورت ہے یا نہیں؟ - 1

    نئی اسلامی تہذیب

    کیا عظمت کی بحالی کے لئے جوہری ہتھیاروں کی ضرورت ہے یا نہیں؟ - 1

    ایران کی سب سے اہم امتیازی خصوصیت صرف ایٹم بم بنانا نہیں، بلکہ ایٹم بم کے ساتھ آبنائے ہرمز کے جغرافیائی سیاسی کنٹرول کا یکجا ہونا ہے؛ اور جوہری تسدید اور آبنائے ہرمز کے دباؤ کا امتزاج کے ہتھیار، بے مثال تسدید اور دباؤ کو تشکیل دیتا ہے۔

    2026-10-24 10:34
  • سپاہ پاسداران : آبنائے ہرمز میں دو سپر ٹینکرز بارودی سرنگ سے ٹکرا کر رک گئے

    سپاہ پاسداران : آبنائے ہرمز میں دو سپر ٹینکرز بارودی سرنگ سے ٹکرا کر رک گئے

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے تعلقاتِ عامہ نےکہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوبی ساحلی علاقے میں غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے دو سپر آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ان کے انجن روم میں دھماکے اور شدید آگ بھڑک اٹھی۔

    2026-10-24 10:29
  • یمن میں سعودی عرب کی فتح کی راہ مسدود، ریاض کے اتحادی جنگ کے لیے تیار نہیں

    یمن میں سعودی عرب کی فتح کی راہ مسدود، ریاض کے اتحادی جنگ کے لیے تیار نہیں

    سعودی عرب علاقائی اتحادوں پر انحصار کرتے ہوئے یمن کی جنگ کا توازن تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم اس کے اتحادیوں میں سے کوئی بھی یمن کے اندر بڑے پیمانے پر زمینی جنگ میں اترنے کے لیے تیار نظر نہیں آتا۔

    2026-10-24 09:48
  • مسلمان خاتون رکنِ کانگریس کے خلاف ٹرمپ کا پھر غصہ، استعفے اور امریکہ سے اخراج کا مطالبہ

    مسلمان خاتون رکنِ کانگریس کے خلاف ٹرمپ کا پھر غصہ، استعفے اور امریکہ سے اخراج کا مطالبہ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک رکنِ کانگریس الہان عمر سے فوری طور پر ایوانِ نمائندگان سے استعفا دینے کا مطالبہ کیا ہے اور ان پر جعلی شناخت استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

    2026-10-24 09:37
  • امریکی زنگ آلود جنگی بحری بیڑوں کو دوبارہ خلیج فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے

    امریکی زنگ آلود جنگی بحری بیڑوں کو دوبارہ خلیج فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور مرکزی قرارگاہ خاتم الانبیاء کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں امریکی جنگی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیج فارس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

    2026-10-24 09:30
  • رہبر انقلاب کے مشیر: صہیونی حکومت صرف اپنے ’’نہ ہونے‘‘ کے بارے میں سوچے

    رہبر انقلاب کے مشیر: صہیونی حکومت صرف اپنے ’’نہ ہونے‘‘ کے بارے میں سوچے

    ایرانی رہبر انقلاب کے مشیر و معاون ڈاکٹر محمد مخبر نے امریکہ اور صہیونی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے ایران کے خلاف دھمکیوں کو ان کی بے بسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس خطے میں وہی قوم باقی رہے گی جو ہزاروں سال سے یہاں آباد ہے۔

    2026-10-24 09:23
  • عراقی وزیر اعظم:ایران کے ساتھ سرحدیں بند کرنا اپنی ہی معاشی ناکہ بندی کے مترادف ہے

    عراقی وزیر اعظم:ایران کے ساتھ سرحدیں بند کرنا اپنی ہی معاشی ناکہ بندی کے مترادف ہے

    عراق کے وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سرحدیں بند کرنا نہ عراق کے مفاد میں ہے اور نہ ایران کے، بلکہ اس کا مطلب خود عراق کو معاشی طور پر محصور کرنا ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ خطے کے بحران کا خاتمہ کسی بھی ممکنہ صورتِ حال میں مذاکرات اور معاہدے کے ذریعے ہونا چاہیے۔

    2026-10-24 09:19
  • اسرائیلی قبضہ خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے

    اسرائیلی قبضہ خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے

    مصر، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے استنبول میں مشترکہ اجلاس کے دوران اسرائیلی قبضے کو خطے اور اس سے باہر عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت اور آبنائے ہرمز کی صورتحال پر فوری طور پر صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازع حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

    2026-10-24 09:13
  • 2 | آبنائے ہرمز کے کیبلز کو پہنچنے والا نقصان انٹرنیٹ کی بندش سے کہیں بڑھ کر ہے

    اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی تیاریاں

    2 | آبنائے ہرمز کے کیبلز کو پہنچنے والا نقصان انٹرنیٹ کی بندش سے کہیں بڑھ کر ہے

    الجزیرہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں خلیج فارس میں مواصلاتی بنیادی ڈھانچے کو درپیش خطرات کے نتائج کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں وضاحت کی گئی ہے کہ ان اثاثوں کی حفاظت، خطے میں تیزی سے ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجی مراکز (Tech. Hubs) کے لئے انتہائی اہم چیلنج بن کر سامنے آئی ہے۔

    2026-10-24 09:13
  • ایرانی وزارت خارجہ کا امریکہ کو سخت طنزیہ پیغام: آسان فتح کا گمان، فتح نہیں ہوتا

    ایرانی وزارت خارجہ کا امریکہ کو سخت طنزیہ پیغام: آسان فتح کا گمان، فتح نہیں ہوتا

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ابو الفضل بیہقی کی یاد میں منائے جانے والے قومی دن کے موقع پر امریکہ پر طنزیہ وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسان فتح کے گمان کے ساتھ جارحیت کا آغاز کرنا، فتح کے مترادف نہیں۔

    2026-10-24 09:09
  • عراقچی:امریکہ نے اسرائیل کے دفار بھاری اخراجات کر ڈالے

    عراقچی:امریکہ نے اسرائیل کے دفار بھاری اخراجات کر ڈالے

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ تین برس کے دوران اپنے عوام کے ٹیکس سے 11 ارب ڈالر اسرائیل کے میزائل دفاع پر خرچ کیے، جبکہ اسرائیل کے دفاع کے لیے امریکہ نے خود اسرائیل سے بھی زیادہ انٹرسیپٹر میزائل فائر کیے ہیں۔

    2026-10-24 09:05
  • اسرائیلی فوج نے کمی پوری کرنے کے لئے عورتوں کا سہارا لیا!

    اسرائیل ان ٹربل؛

    اسرائیلی فوج نے کمی پوری کرنے کے لئے عورتوں کا سہارا لیا!

    حنظلہ سائبر گروپ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بہت سے ریزرو دستوں کے سروس سے انکار کے بعد، اسرائیلی کمانڈروں نے ایک ہنگامی اجلاس میں خواتین فوجیوں کو کمی پوری کرنے کے لئے استعمال کرنے کے منصوبے پر غور کیا ہے۔

    2026-10-24 08:47
  • 1 | آبنائے ہرمز کے کیبلز کو پہنچنے والا نقصان انٹرنیٹ کی بندش سے کہیں بڑھ کر ہے

    اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی تیاریاں

    1 | آبنائے ہرمز کے کیبلز کو پہنچنے والا نقصان انٹرنیٹ کی بندش سے کہیں بڑھ کر ہے

    الجزیرہ کی ایک حالیہ رپورٹ میں خلیج فارس میں مواصلاتی بنیادی ڈھانچے کو درپیش خطرات کے نتائج کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں وضاحت کی گئی ہے کہ ان اثاثوں کی حفاظت، خطے میں تیزی سے ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجی مراکز (Tech. Hubs) کے لئے انتہائی اہم چیلنج بن کر سامنے آئی ہے۔

    2026-10-24 08:14
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom