بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صہیونی رجیم کے سائبر اور مصنوعی ذہانت کا محقق ایلی داوید کہتا ہے: ٹرمپ جانتا ہے کہ اسے جانی تحفظ حاصل نہیں ہے اور جب تک کہ اسلامی جمہوری نظام برقرار رہے گا، اس کی ذاتی سلامتی غیر یقینی رہے گی۔ ایرانیوں کی خواہش اور ارادہ ٹرمپ کا قتل ہے۔
ویڈیو کی تفصیل:
ہمیں چند بہت حساس اور تقدیر ساز ہفتے درپیش ہیں
میں آخر سے شروع کرتا ہوں
صدر ٹرمپ کے ایک بہت قریبی شخص نے مجھ سے کہا کہ ٹرمپ کا ارادہ ہے کہ اپنی باقیماندہ دو سالہ مدت کو ایرانی حکومت کے خاتمے کے لئے وقف کر دے۔
پہلی وجہ نہ بیلسٹک میزائلوں کا مسئلہ ہے اور نہ ہی جوہری پروگرام
کیونکہ اس کو معلوم ہے کہ جب تک کہ یہ حکومت برقرار رہے گی، اس کا ذاتی اور جانی تحفظ حاصل نہیں ہوگا
ایرانیوں کی خواہش اور ارادہ ٹرمپ کا قتل ہے
اس حکومت نے دوبار اسے قتل کرنے کی کوشش کی ہے
یہ مسئلہ حتی اس سے بھی پہلے کا ہے جب ٹرمپ نے ہمارے ساتھ مل کر ایرانی حکام کو نشانہ بنایا
وہ حتی [شہید جنرل] سلیمانی کے قتل کی خاطر ٹرمپ کو قتل کرنا چاہتے تھے۔
چنانچہ وہ سب کچھ کر گذرے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ