4 جون 2026 - 00:00
باب المندب اور صہیونی شرپسندیوں کے بارے میں قدس فورس کے کمانڈر کا پیغام

لاچار صہیونی ریاست جان لے کہ جنوبی لبنان اور غزہ میں اس کے دوہرے جرائم اسے حزب اللہ کی کاروائیوں اور فلسطینی جواں مردوں کے اگلے طوفان میں پھنسا دیں گے۔"

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛

سپاہ پاسداران کی کے کمانڈر بریکیڈیئر جنرل الحاج اسماعیل قاآنی نے لکھا: "امریکہ کی ڈھٹائی اور بے شرمی کے سائے میں، لبنان اور غزہ میں صہیونیوں کی شرانگیزیاں محور مقاومت کے عزم کو "دونوں محاذوں کی پشت پناہی کی حمایت کو وسعت دینے"، "دوسرے محاذوں کو فعال کرنے"، اور "ابنائے ہرمز اور باب المندب میں جہازرانی کو یکسان کرنے" پختہ بنا دیں گی۔ لاچار صہیونی ریاست جان لے کہ جنوبی لبنان اور غزہ میں اس کے دوہرے جرائم اسے حزب اللہ کی کاروائیوں اور فلسطینی جواں مردوں کے اگلے طوفان میں پھنسا دیں گے۔"

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha