3 جون 2026 - 22:49
ایرانی لڑاکا طیاروں کا شمالی عراق میں دشمن ٹھکانوں پر حملہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی فضائیہ نے کل رات عراقی کرداستان میں دہشت گردوں کو ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ / پیڈوفائل امریکی صدر نے بیسوں مرتبہ دعوی کیا ہے کہ اس نے ایرانی فضائیہ کو ختم کر دیا ہے لیکن جنگ کے دورران بھی ایرانی فضائیہ نے کارنامے رقم کئے اور آج بھی رقم کر رہے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ایران کے SU-24 بمبار طیاروں نے اربیل کے نواح میں امریکی-اسرائیلی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو شدید بمباری کا نشانہ بنایا۔

کوملہ نامی دہشت گرد ٹولے نے بھی اعلان کیا کہ کل رات مقامی وقت کے مطابق، 23:00 بجے شمال مشرقی اربیل میں واقع "درہ الانہ" دو ایرانی میزائلوں نے اس ٹولے کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

نکتہ:
واضح رہے کہ پیڈوفائل امریکی صدر نے بیسوں مرتبہ دعوی کیا ہے کہ اس نے ایرانی فضائیہ کو ختم کر دیا ہے لیکن جنگ کے دورران بھی ایرانی فضائیہ نے کارنامے رقم کئے اور آج بھی رقم کر رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha