اربیل
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایرانی حملوں کے اثرات؛ سفارتی تنصیبات کو نقصان، یینٹاگون کا اعتراف
پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں پہلی سرکاری رپورٹ میں پہلی بار ایران کے حملوں کے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطے میں امریکہ کی سینکڑوں عمارتیں اور ڈھانچے نقصان سے دوچاریا یا تباہ ہو چکے ہیں۔
-
اربیل سے امریکی فوج کے انخلا کا دعویٰ جھوٹا ہے، کرد سیاستدان
عراقی کردستان کے ایک آزاد سیاسی رہنما دیدار ہافال نے اربیل سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی اب بھی اپنے اڈوں میں موجود ہیں اور انخلا کی بات محض فوجیوں کی جگہ تبدیل کرنے کی حکمت عملی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران نے علیحدگی پسندوں اور امریکی ڈیلٹا فورس کی بساط بیک وقت لیپٹ لی، لیکن کیسے؟ - 2
جنگ میں ایران کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ملک کی مغربی سرحدوں پر حاصل ہوئی۔ شمالی عراق میں علیحدگی پسند مراکز کو مؤثر طریقے سے بے اثر اور ناکارہ بنانا اور عراق سے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کا عمل کو مکمل کرنا؛ یہ دو بنیادی تبدیلیاں ہیں جو آنے والے برسوں تک ایران کے مغربی حصے کے سکیورٹی ڈھانچے کو بدل سکتی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران نے علیحدگی پسندوں اور امریکی ڈیلٹا فورس کی بساط بیک وقت لیپٹ لی، لیکن کیسے؟ - 1
جنگ میں ایران کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ملک کی مغربی سرحدوں پر حاصل ہوئی۔ شمالی عراق میں علیحدگی پسند مراکز کو مؤثر طریقے سے بے اثر اور ناکارہ بنانا اور عراق سے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کا عمل کو مکمل کرنا؛ یہ دو بنیادی تبدیلیاں ہیں جو آنے والے برسوں تک ایران کے مغربی حصے کے سکیورٹی ڈھانچے کو بدل سکتی ہیں۔
-
نصر آپریشن
عراق کے شہر اربیل میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں کہا: اربیل میں امریکی دہشت گرد فوج کا تعمیراتی مرکز اور تکنیکی آلات کے گودام تباہ کر دیئے گئے اور اڈے پر امریکی جاسوس بیلون کا رہنمائی نظام بھی تباہ کر دیا گیا اور اس اڈے کے ایندھن کے ٹینکوں کو آگ لگا دی گئی اور متعدد امریکی جارحوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
اربیل میں شدید دھماکے، امریکی فوجی اڈے کے قریب ڈرون حملوں کی اطلاعات
عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل میں متعدد شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرون حملوں میں اربیل ایئرپورٹ اور امریکی فوجی تنصیبات کے قریب علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق کے شہر اربیل میں زور دار دھماکے، متعدد مقامات کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات
عراق کے شمالی شہر اربیل میں پیر کی شب یکے بعد دیگرے ہونے والے شدید دھماکوں نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، جبکہ مختلف ذرائع نے متعدد مقامات پر حملوں کی اطلاعات دی ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی لڑاکا طیاروں کا شمالی عراق میں دشمن ٹھکانوں پر حملہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی فضائیہ نے کل رات عراقی کرداستان میں دہشت گردوں کو ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ / پیڈوفائل امریکی صدر نے بیسوں مرتبہ دعوی کیا ہے کہ اس نے ایرانی فضائیہ کو ختم کر دیا ہے لیکن جنگ کے دورران بھی ایرانی فضائیہ نے کارنامے رقم کئے اور آج بھی رقم کر رہے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
وعدہ صادق-4 کی 86ویں لہر، سپاہ پاسداران نے خطے میں امریکی - صہیونی اہداف کو نشانہ بنایا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلان کے مطابق، وعدہ صادق-4 کی 86ویں لہر میں امریکی اور صہیونی دہشت گرد افواج کے فضائی اور ڈرونز کے ڈھانچوں نیز علیحدگی پسند دہشت گردوں کے اڈوں کو بھاری حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
وعدہ صادق-4؛
علیحدگی پسند عناصر اور موساد کے افسران پر عراقی مجاہدین کا کامیاب حملہ
اربیل کے نواح میں علیحدگی پسندوں کے ایک خفیہ ٹھکانے میں دہشت گردوں کے ساتھ موساد کے افسران بھی موجود تھے اور علیحدگی پسندوں اور ان کے صہیونیوں آقاؤں میں سے لاتعداد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
عراقی حکومت نے الحشد الشعبی کو امریکی حملوں سے نمٹنے کی اجازت دے دی
عراقی حکومت صہیونی حملوں کے بعد، الحشد الشعبی کو اجازت دی ہے کہ وہ رد عمل کے حق اور اپنے جائز دفاع کے حق کی بنیاد پر دشمنوں کے خلاف کاروائیاں کرے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
سیٹلائٹ تصاویر کی اپ ڈیٹنگ کے بعد، خطے میں امریکی اڈوں کے بیشتر حصوں کی تباہی کے مناظر دکھائی دے رہے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے کہا: بری فوج کے حملہ آور ڈرونز سے عراقی علاقے اربیل میں امریکی فوجی ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا اور جارح فوج کو شدید نقصان پہنچایا۔