10 مئی 2026 - 23:55
اسرائیل خطرناک‌ و اور جرائم پیشہ ہے، جان لوک میلانشون + ویڈیو

فرانسیسی صدارتی امیدوار نے کہا: بلاشبہ مغربی ایشیا میں سب سے خطرناک فریق ایران نہیں بلکہ اسرائیل ہے۔ ایران نے کسی بھی ملک پر فوجی  جارحیت نہیں کی ہے

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ فرانس کے اگلے صدارتی انتخابات کے نامزد امیدوار جان لوک میلانشون نے کہا:

- بلاشبہ مغربی ایشیا میں سب سے خطرناک فریق ایران نہیں بلکہ اسرائیل ہے۔

- ایران نے کسی بھی ملک پر فوجی  جارحیت نہیں کی ہے لیکن

- یہ اسرائیل ہے جو اپنے پڑوسیوں پر حملے کر رہا ہے۔ یہ اسرائیل ہے جو مسلسل جنگوں کی آگ بھڑکاتا ہے؛

- اسرائیل نسل کُشی میں مصروف ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha