9 مئی 2026 - 00:29
مستقبل میں استعماری اور استحصالی پالیسی کی گنجائش نہیں ہے، صدر پزشکیان + تصویر

صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا: دنیا کے مستقبل میں استعماری اور استحصالی پالیسی کی گنجائش نہیں ہے، / جس قدر کہ رواداری ہمارے عوام کی ثقافت کی گہرائیوں میں پیوست ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد بھی اس سرمین کی تاریخ چمک رہی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلّمہ پالیسی، باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا ہے، اور دنیا کے مستقبل میں استعمار اور استحصال کی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

صدر پزشکیان نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا:

- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلّمہ پالیسی، باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

- دنیا کے مستقبل میں استعمار اور استحصال کی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

- جس قدر کہ رواداری ہمارے عوام کی ثقافت کی گہرائیوں میں پیوست ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد بھی اس سرمین کی تاریخ چمک رہی ہے۔

- یہ شناخت، ایران کا نام بلند رکھنے کے لئے، قائم و دائم رہے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 مستقبل میں استعماری اور استحصالی پالیسی کی گنجائش نہیں ہے، صدر پزشکیان + تصویر

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha