چوتھی بڑی طاقت
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | واشنگٹن ایران میں شہ مات (Checkmate) ہو گیا، رابرٹ کیگن
جنگ میں امریکی حکمت عملیوں کی "شکست" نے حتیٰ کہ ممتاز امریکی تجزیہ کار رابرٹ کیگن (Robert Kagan) کو بھی اعتراف کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ وہ جو دنیا پر امریکی تسلط کے شدید حامیوں میں سے تھے، اب مانتے ہیں کہ ریاستہائے متحدہ ایران میں ایسی "فیصلہ کن شکست" سے دوچار ہؤا ہے جس کی تلافی کسی اور چیز سے نہیں ہو سکتی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | امریکی بحریہ کی صورت حال پر تجزیہ کاروں کا رد عمل: "ایک بڑی رسوائی!"
"آزادی پروجیکٹ" جسے امریکہ کی کھوئی ہوئی بالادستی بحال کرنا تھی، ایران کی بحری قوت سے ٹکرانے کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایک آپریشنل ناکامی جس نے امریکی تجزیہ کاروں کو بھی مجبور کر دیا کہ وہ اپنی بحریہ کی کارکردگی کو "رسوائی (یا رسواکن)" قرار دیں۔ آبنائے ہرمز میں جنگ کے قواعد طے کرنے کا اختیار اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ہاتھ میں ہے۔
-
نئی عالمی ترتیب؛
مستقبل میں استعماری اور استحصالی پالیسی کی گنجائش نہیں ہے، صدر پزشکیان + تصویر
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا: دنیا کے مستقبل میں استعماری اور استحصالی پالیسی کی گنجائش نہیں ہے، / جس قدر کہ رواداری ہمارے عوام کی ثقافت کی گہرائیوں میں پیوست ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد بھی اس سرمین کی تاریخ چمک رہی ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | امریکی بحریہ کی صورت حال پر تجزیہ کاروں کا رد عمل: "ایک بڑی رسوائی!"
"آزادی پروجیکٹ" جسے امریکہ کی کھوئی ہوئی بالادستی بحال کرنا تھی، ایران کی بحری قوت سے ٹکرانے کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایک آپریشنل ناکامی جس نے امریکی تجزیہ کاروں کو بھی مجبور کر دیا کہ وہ اپنی بحریہ کی کارکردگی کو "رسوائی (یا رسواکن)" قرار دیں۔ آبنائے ہرمز میں جنگ کے قواعد طے کرنے کا اختیار اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ہاتھ میں ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
تصویری خبر | ٹرمپ نے امریکی سلطنت کو برباد کر دیا
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ دی نیو اسٹیٹسمین نامی جریدے نے جان گرے کے قول سے اپنا عنوان منتخب کیا: زوال؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سلطنت کو کیونکر برباد کر دیا،
-
وعدہ صادق-4؛
حصۂ سوئم | ایران جنگ کے بعد ابھرنے والی طاقت ہوگا/ نیتن یاہو امریکہ کو قلعہ شکن مشین سمجھتا ہے، گریگ سائمنز
گریگ سائمنز، پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر، کہتے ہیں کہ ہم ایک مختلف دور میں داخل ہو رہے ہیں جو ممکنہ طور پر 'پوسٹ پیکس امریکانا' (امریکی امن کے بعد) کا دور اور صہیونی پراجیکٹ کا خاتمہ ہوگا، جبکہ ایران اس دور میں ابھرنے والی طاقت ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
حصۂ دوئم | ایران جنگ کے بعد ابھرنے والی طاقت ہوگا/ نیتن یاہو امریکہ کو قلعہ شکن مشین سمجھتا ہے، گریگ سائمنز
پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر، گریگ سائمنز، کہتے ہیں کہ ہم ایک مختلف دور میں داخل ہو رہے ہیں جو ممکنہ طور پر 'پوسٹ پیکس امریکانا' (امریکی امن کے بعد) کا دور اور صہیونی پراجیکٹ کا خاتمہ ہوگا، جبکہ ایران اس دور میں ابھرنے والی طاقت ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
حصۂ اول | ایران جنگ کے بعد ابھرنے والی طاقت ہوگا/ نیتن یاہو امریکہ کو قلعہ شکن مشین سمجھتا ہے، گریگ سائمنز
پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر، گریگ سائمنز کہتے ہیں کہ ہم ایک مختلف دور میں داخل ہو رہے ہیں جو ممکنہ طور پر 'پوسٹ پیکس امریکانا' (امریکی امن کے بعد) کا دور اور صہیونی پراجیکٹ کا خاتمہ ہوگا، جبکہ ایران اس دور میں ابھرنے والی طاقت ہے۔