بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی فوج کا سابق افسر اور ایوی ایشن کے شعبے میں سرگرم "کرسٹوفر ڈیوڈ" نے اس بارے میں کہا: "میرا خیال ہے کہ ٹرمپ، ہماری توجہ ایران کی جنگ میں پیدا کردہ المیے سے ہٹانے کے لئے، کیوبا پر حملہ کرنا چاہتا ہے، وہی المیہ جو اس نے ہماری توجہ ایپسٹین فائلز سے ہٹانے کی غرض سے رقم کیا تھاـ"
کیوبا کے صدر مگوئیل ڈیاز کانیل (Miguel Díaz-Canel) نے اپنے عوام سے اپیل کی ہے کہ ممکنہ امریکی حملے کے لئے تیار رہیں۔
انھوں نے ٹرمپ سے مخاطب ہوکر کہا: "اگر 22 کیوبن جانبازوں نے وینزویلا کے صدر کے دفاع کے لئے اپنی جانیں قربان کردیں تو کیوبا کے ملینوں عوام، اسی روش سے، اپنے انقلاب کی نجات اور کیوبا کی سرزمین کے لئے، کیا کچھ کریں گیا؟"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ