ڈوبتی ہوئی امریکی سلطنت
-
آبنائے ہرمز کے بھنور میں ڈوبا ہؤا ٹرمپ
ڈیزل کی مہنگائی نے ٹرمپ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا / بھیک میں بھی غنڈہ گردی کی چاشنی
خلیج فارس کی زیادہ تر تیل مصنوعات کی برآمدات آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے نتیجے میں مکمل طور پر بند ہونے کے بعد، واشنگٹن نے پیرس اور برلن سے کہا ہے کہ وہ اپنے ڈیزل کے ذخائر کے دروازے کھول دیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ دوئم | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ اول | صدی کا جال؛ امریکی سلطنت اپنی قبر خود کھود رہی ہے
ایک یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے: امریکہ نیٹو کی ایک تہائی فضائی طاقت یورپ سے نکال رہا ہے تاکہ ایشیا میں ـ ایران کے ساتھ جنگ میں ـ جنگی طیاروں اور سازو سامان کی تباہی سے پیدا ہونے والی قلتوں کو پورا کر سکے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ کی کیوبا کے خلاف جنگ؛ اپیسٹین فائلزچھپانے کے لئے المیہ، ایران جنگ میں رسوائی سے جان چھڑانے کے لئے المیہ
گوکہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کی دلدل میں دھنسا ہؤا ہے، لیکن وہ اسی اثناء میں کیوبا پر بھی دباؤ بڑھا رہا ہے! / امن کے نام پر ووٹ لینے والا جرائم پیشہ جواباز پھر بھی جنگ چاہتا ہے! وہی جس نے اپیسٹین فائلوں سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لئے ایران پر جنگ مسلط کی اور اب ایران میں شکست سے جنم لینے والی رسوائی سے توجہ ہٹانے کے لئے کیوبا کو ہڑپ کرنے کے لئے دانت تیز کر رہا ہے۔ المیے پر المیہ
-
مغرب کی بے نقاب ہوتی ہوئی لبرل جمہوریت؛
ایپسٹین کیس؛ مغربی لبرل جمہوریت کی حتمی پیداوار
ایپسٹین ایک حاشیائی اور معمول کردار نہیں، بلکہ وہ ایک ایسا فرد ہے جس تک امریکہ اور یورپ کے سیاسی، مالی اور میڈیا اشرافیہ کی وسیع پہنچ تھی۔ اس کے اردگرد اعلیٰ سطحی سیاستدانوں، ارب پتیوں، علمی شخصیات اور بااثر افراد کی بار بار موجودگی نے اس حقیقت کو آشکار کر دیا کہ طاقت کا ایک نیٹ ورک برسوں سے "قانون کے محفوظ کنارے" میں اپنے یا اپنے آقاؤں کے لئے کام کر رہا تھا۔