کیوبا
-
ایران کے سامنے ناکامی کے بعد ٹرمپ کی نظریں کیوبا پر
برطانوی اخبار گارڈین میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں مبینہ ناکامی اور سبکی کے بعد اب کیوبا کے خلاف سخت اقدامات کی طرف بڑھ رہے ہیں تاکہ ایک آسان کامیابی حاصل کرکے اپنی سیاسی ساکھ بحال کر سکیں۔
-
امریکی حملے کا خطرہ روز بروز بڑھ رہا ہے:کیوبا کا انتباہ
کیوبا کی نائب وزیر خارجہ جوزفینا ویدال نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے فوجی حملے کا خطرہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے،جبکہ کیوبا ہر ممکن صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ویڈیو-تصویری خبر | ٹرمپ اب شکست کے عمل سے گذر رہا ہے، ٹم اینڈرسن
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ آسٹریلوی مصنف اور محقق ٹم اینڈرسن نے ایکس نیٹ ورک پر نرگسی بادشاہ کے عنوان سے ایک ویڈیو نشر کرکے لکھا: وینزویلا پر مختصر مگر غیر مستحکم فتحیابی کے بعد، ٹرمپ اب شکست کے عمل سے گذر رہا ہے۔ / روس میں شکست اور ایران میں شکست، اور کیوبا اگلی شکست ہے۔ شکست کبھی بھی ایک نرگسی کے لئے کافی نہیں ہے۔ وہ اسے کیونکر برداشت کرے گا؟
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ کی کیوبا کے خلاف جنگ؛ اپیسٹین فائلزچھپانے کے لئے المیہ، ایران جنگ میں رسوائی سے جان چھڑانے کے لئے المیہ
گوکہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کی دلدل میں دھنسا ہؤا ہے، لیکن وہ اسی اثناء میں کیوبا پر بھی دباؤ بڑھا رہا ہے! / امن کے نام پر ووٹ لینے والا جرائم پیشہ جواباز پھر بھی جنگ چاہتا ہے! وہی جس نے اپیسٹین فائلوں سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لئے ایران پر جنگ مسلط کی اور اب ایران میں شکست سے جنم لینے والی رسوائی سے توجہ ہٹانے کے لئے کیوبا کو ہڑپ کرنے کے لئے دانت تیز کر رہا ہے۔ المیے پر المیہ
-
کیوبا روس تعلقات؛
کیوبا کو ایک لاکھ ٹن روسی تیل کا تحفہ
روس نے، ہوانا پر بڑھتے ہوئے امریکی دباؤ کے موقع پر، کو انسانی ہمدردی کے تحت ایک عظیم امدادی پیکج کیوبا بھیج دیا ہے جو ایک لاکھ ٹن پر مشتمل ہے۔
-
کیوبا: امریکی ریاستی دہشت گردی نے پورے براعظمِ امریکا کو نشانہ بنا دیا
کیوبا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے حالیہ حملے نہ صرف وینزوئلا بلکہ پورے لاطینی امریکا کے امن اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔