31 مارچ 2026 - 06:31
کیوبا کو ایک لاکھ ٹن روسی تیل کا تحفہ

روس نے، ہوانا پر بڑھتے ہوئے امریکی دباؤ کے موقع پر، کو انسانی ہمدردی کے تحت ایک عظیم امدادی پیکج کیوبا بھیج دیا ہے جو ایک لاکھ ٹن پر مشتمل ہے۔ 

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ کیوبا کر دارالحکومت ہوانا میں روسی سفیر نے سوموار کے دن اعلان کیا کہ روس کیوبا کی مکمل اور ہمہ جہت مدد کے لئے تیار ہے۔

انھوں نے کہا: ہم کیوبا کی ہمہ جہت مدد کریں گے اور روس کا ایک سوپر ٹینکر کیوبا کی حدود میں داخل ہؤا اور 100000 ٹن ہمارے دوستوں کو دے دیا۔

واضح رہے کہ دہشت گرد امریکی صدر نے کیوبا کا محاصرہ سخت کر دیا ہے اور یہ ملک تیل کے بحران سے دوچار ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha