22 اپریل 2026 - 23:13
ٹرمپ کے وہمیات پر امریکی رد عمل / اس نے ایران کو نئی بڑی طاقت بنا دیا

اس نے ایران کو نئی بڑی طاقت بنا دیا، ڈیلی بیسٹ / آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھلے گا جب تک ایران اپنا مقصد حاصل نہیں کرے گا، ایلن ایئر / ریپلکن سینیٹرز مزید تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے، چک شومر۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛

- "ڈیلی بیسٹ" نے ایران کے ساتھ جنگ میں امریکہ کی تزویراتی شکست کی طرف سے اشارہ کیا اور لکھا: صدر ٹرمپ آسان فتح چاہتا تھا لیکن اس کے برعکس، اس نے ایران کو نئی بڑی طاقت بنا دیا۔"

- امریکی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان "ایلن ایئر (Alan Eyre)" نے کہا: "سیاست سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کہی جانی والی باتوں سے مختلف ہے۔ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھلے گا جب تک ایران اپنا مقصد حاصل نہیں کرے گا۔

- امریکی سینٹ ميں ڈیموکریٹ راہنما " چک شومر (Chuck Schumer)": آج ہم جنگی اختیارات کی قرارداد پانچویں مرتبہ رائے شماری کے لئے پیش کریں گے۔ ریپلکن سینیٹرز تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے جبکہ ہمارے سپاہی اپنی جانیں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha