چک شومر
-
ٹرمپ کا امریکہ زوال کے ڈھلوان پر؛
ٹرمپ کے لاحاصل دورہ چین پر مغرب میں شدید تنقید و سرزنش
ٹرمپ ہمہ جہت اور مطلق شرم کا باعث ہے، چک شومر / ٹرمپ کے دورہ چین نے اس کی نفسیاتی اور جسمانی بےبسی کو طشت از بام کر دیا، ڈیلی بیسٹ / ٹرمپ کا دورہ چین امریکہ کے بجائے، ایران کے لئے مفید رہا، / ٹرمپ کا دورہ چین امریکہ کے بجائے، ایران کے لئے مفید رہا، بی بی سی / حقیر ٹرمپ دورہ چین کے بعد پہلے سے زیادہ حقیر اور کمزور ہو گیا، الٹرنیٹ۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ کے وہمیات پر امریکی رد عمل / اس نے ایران کو نئی بڑی طاقت بنا دیا
اس نے ایران کو نئی بڑی طاقت بنا دیا، ڈیلی بیسٹ / آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھلے گا جب تک ایران اپنا مقصد حاصل نہیں کرے گا، ایلن ایئر / ریپلکن سینیٹرز مزید تماشائی بن کر نہیں رہ سکتے، چک شومر۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی کانگریس جنگ بند کرانے کے لئے سرگرم
ڈیموکریٹ سینیٹرز کے قائد چک شومر نے کہ اس جماعت کے قانون ساز جنگ کے آغاز سے اب تک، چوتھی مرتبہ جنگ بند کرانے اور بے لگام ہونے والے ٹرمپ کو لگام دینے کے لئے، رائے شماری کریں گے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ کے گالی گلوچ اور دھمکیوں پر امریکی شخصیات کا رد عمل
اہداف کے حصول میں مسلسل ناکامیوں نے ٹرمپ کو پاگل پن سے دوچار کر دیا ہے۔ اس نے آج مؤمن ایرانیوں اور آبنائے ہرمز کو تین گالیاں(جن کا وہ خود ہی مستحق ہے)، دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا: "اس لعنتی آبنائے کو کھول دو، پاگل حرامزادو! / گوکہ ٹرمپ نے انتہائی شرمناک لہجہ اختیار کیا لیکن ہمارے صارفین بھی اس کے ضمن میں انتہائی بے بسی اور عاجزانہ درخواست کو اچھی طرح محسوس کر سکتے ہیں: آبنائے ہرمز کھول دیجئے پلیز
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ کی سائیکوٹک تقریر پر امریکہ میں وسیع پیمانے پر منفی رد عمل کے بعض نمونے + عالمی منڈی پر اثرات
پرسوں رات امریکی پیڈوفائل صدر کی ہرزہ سرائیوں پر امریکہ کے اندر مختلف قسم کا منفی رد عمل آیا ہے جو یقینا دلچسپ ہے / ٹرمپ کی تقریر پر عالمی منڈی نے بھی رد عمل ظاہر کیا۔
-
ٹرمپ کی مطلق العنانیت؛
واشنگٹن میں ایران کے معاملے پر باہمی تنازع / ڈیموکریٹس نے ٹرمپ اخفائے حقائق کا ملزم ٹہرایا
واشنگٹن میں ایران کے بارے میں ایک خفیہ اجلاس میں ڈیموکریٹ جماعت کے راہنماؤں نے ٹرمپ کے بیانات کا اعتبار مشکوک قرار دیتے ہوئے بیرون ملک خفیہ امریکی کاروائیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔