17 اپریل 2026 - 03:32
یورینیم کی افزودگی ایران کا حق ہے، لاؤروف

روسی وفاق کے وزیر خارجہ نے کہا: ہم ایران کے افزودہ یورینیم کے سلسلے ہر اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں جو ایران کو پسند ہو، کیونکہ افزودگی ایران کا مسلّمہ حق ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا:

- ہم ایران کے افزودہ یورینیم کے سلسلے ہر اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں جو ایران کو پسند ہو، کیونکہ افزودگی ایران کا مسلّمہ حق ہے۔

- مشرق وسطیٰ کا بحران عنقریب حل ہونے والا نہیں ہے اور اس کے خاتمے کے لئے ہونے والی جاری کوششیں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہونگی۔

- مغرب وسطی ایشیا اور قفقاز کے ممالک کو ڈکٹیٹ کرنا چاہتا ہے کہ وہ اپنے تعلقات کو کس انداز سے مرتب کریں!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha