7 اپریل 2026 - 20:45
خطے میں اسرائیل اور امریکہ کے حامیوں کے پیٹروکیمیکل صنعتوں پر حملہ

کل ـ سوموار کے روز ـ دشمن نے ماہ شہر اور عسلویہ میں پیٹرکیمیکل صنعتوں پر حملے کئے تھے جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی صہیونی مفادات، اثاثون اور اڈوں پر حملے کئے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اعلان کیا:

"دشمن کے ایئرکرافٹس مارگرانے میں ملک گیر ائیرڈیفنس سسٹم کی کامیابیوں کے تسلسل میں، امریکی-صہیونی دشمنوں کے جرائم کا فیصلہ کن جواب دیتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں، دیمونا کے قریب، "صہیونیوں کی پیٹروکیمیکل صنعتوں اور آئل پراڈکٹس کے ذخائر" اور کویت کے جزیرہ بوبیان میں دشمن کے فوجی اڈے میں تعینات "جنگی سازوسامان کے گوداموں، سیٹلائٹ مواصلاتی یونٹوں اور دہشت گرد امریکی فوج کے اسٹاف ہیڈکوارٹر" کو بھاری ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

کل ـ سوموار کے روز ـ دشمن نے ماہ شہر اور عسلویہ میں پیٹرکیمیکل صنعتوں پر حملے کئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha